پاکستان میں مہنگائی کی شرح ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مہنگائی کی شرح ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی، دسمبر 2020 میں مہنگائی کی شرح 8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مہنگائی کے حوالے سے شائع رپورٹ کے مطابق جنوری 2020 میں مہنگائی کی شرح 14.6 […]

سال کےشروعات میں سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ خریدنے کے خواہشمند ضرور پڑھ لیں

کراچی (پی این آئی)سال کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14ہزار 300روپے ہوگئی ۔دس گرام سونے کی قیمت 257روپے اضافے کے بعد 97ہزار 994روپے ہو گئی ۔ کورونا […]

عام آدمی کی سواری موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا، ہنڈانے نئی قیمتیں جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) نئے سال کے موقع پر مہنگائی سے بےحال عوام کو ایک اور جھٹکا مل گیا، عوام کی سواری موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 2 ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غریب کی سواری موٹرسائیکل کی قیمت میں 1500 […]

انڈوں کی قیمت میں اضافے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )ایگری فورم پاکستان کے صدر ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ انڈوں کی قیمت میں اضافہ بیڈگورنس ہے ،صوبائی حکومتوں نے قیمتوں کو مانیٹر نہیں کیا، سراسر ان کی ناکامی اور نااہلی سے تاجروں کی چاندی ہوئی۔صدر ایگری فورم ابراہیم مغل […]

قومی خزانے میں ڈالروں کی بہار، کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ سال 2020کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی(این این آئی) کورونا کے معاشی اثرات کے باوجود سال 2020کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم رہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 2019کے مقابلے میں سال 2020کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 13فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سال 2020میں زرمبادلہ کے سرکاری […]

بجلی 6 روپے کی بجائے 16 روپے میں پیدا ہونے لگی، اگلے ماہ فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ ہو گا، بری خبر سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) حکومت اگلے ماہ پٹرول اور بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کرےگی، سابق وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنماء مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بجلی 6 روپے کی بجائے 16 روپے بنائی جارہی ہے، سرکلر ڈیبٹ 24 سو ارب تک ہوگیا، […]

ڈالر کی قدر میں کمی، امریکی کرنسی 160روپے کی سطح سے نیچے آگئی

کراچی (پی این آئی) سال 2020 کا آخری کاروباری روز، ڈالر کی قیمت میں کمی، ملکی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت 160 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سال 2020 کا اختتام ہو گیا […]

سال کے آخری دن مہنگائی کا بڑا جھٹکا، ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) ایل پی جی 15روپے فی کلو اضافے کے بعد 132 روپے سے بڑھ کر 147 روپے فی کلو ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کے بعد حکومت کی جانب سے عوام کیلئے 2021 کا ایک اور تحفہ […]

یکم جنوری سے پٹرول 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) نئے سال کا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری میں رد و بدل کر دیا گیا، یکم جنوری سے پٹرول 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے […]

سونے کی فی تولہ قیمت پھر اوپر کی جانب، فی تولہ کتنی قیمت بڑھ گئی؟

کراچی(آئی این پی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کا اضافہ ہوا۔آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 100روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 13ہزار650روپے ہوگئی۔آل پاکستان […]

پاکستانیوں کو نئے سال کا تحفہ حکومت نے بجلی 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کو بجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی، درخواست اکتوبر اور نومبر […]

close