پاکستان میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 02 فیصد کی سطح تک جاپہنچی، مرغی، انڈے ،ٹماٹر، چینی ،دال ماش، دال مونگ، کوکنگ آئل،سمیت کیا کیا مہنگا ہو گیا؟

کراچی(این این آئی) ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ پنتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ مجموعی شرح نو اعشاریہ بیس فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق مہنگائی […]

پنجاب حکومت جائداد کی فروخت کا ریکارڈ ایف بی آر کو فراہم کرے گی، معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے بورڈ آف ریونیو، پنجاب کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت بورڈ آف ریونیو، پنجاب کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ڈیٹا فراہم کیا جائے گا جس […]

رواں ہفتے کھانے پینے کی کو نسی اشیاء کتنی مہنگی ہو گئیں؟ سرکاری ادارے نے اعدادوشمار جاری کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کھانے پینے کی کو نسی اشیاء کتنی مہنگی ہو گئیں؟ سرکاری ادارے نے اعدادوشمار جاری کر دیئے،ادارہ برائے شماریات پاکستان نے منہگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے۔ جس کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران منہگائی میں 0.45 فی […]

گندم کا بحران، تندور مالکان کی 30 روپے میں روٹی فروخت کرنے کی دھمکی

کوئٹہ(پی این آئی )کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان روٹی کا ریٹ فکس نہ کر پائے۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث تندور مالکان نے 10 روپے اضافے کے ساتھ 30 میں روٹی فروخت کرنے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں […]

دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10کھرب 14ارب روپے کا نقصان ہوا، وزارت خزانہ نے رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی

اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان ہوا۔جمعہ کو چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خزانہ نے […]

اب سب بنا لیں اپنا گھر، حکومت نے چھوٹے گھروں کی تعمیر کے لئے رعایتی قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اب سب بنا لیں اپنا گھر، حکومت نے چھوٹے گھروںکی تعمیر کے لئے رعایتی قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا، حکومت کی جانب سے چھوٹے گھروں کے لیے رعایتی قرض اسکیم کا اعلان کردیا گیا، 27 , 30 اور 50 لاکھ […]

آج سے یکم نومبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی ہوں گی؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)آج سے یکم نومبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی ہوں گی؟ اعلان کر دیا گیا، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی […]

روپے نے ڈالر کی مت مار دی، گذشتہ 6 ماہ میں ڈالر کم ترین سطح پر پہنچ گیا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)روپے نے ڈالر کی مت مار دی، گذشتہ 6 ماہ میں ڈالر کم ترین سطح پر پہنچ گیا، تفصیل جانیئے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک 163 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر 5 […]

ہوٹل اور ریسٹورنٹس کے لیے نیا قانون تیار، لائسنس نہ رکھنے اور غیر معیاری کھانا دینے پر لاکھوں روپے کے جرمانے ہوں گے

لاہور( این این آئی )پنجاب میں ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس کا ڈرافٹ بل 2020 تیار کرلیا گیا، محکمہ سیاحت کی جانب سے ترامیم کیے گئے بل میں نئی شقیں شامل ہیں، نئے ترمیمی بل میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹ کی اب کڑی نگرانی اور بھاری جرمانے ہوں […]

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، ڈالر کی قدر بڑھنے کا خدشہ ، وجہ بھی سامنےآگئی

کراچی(پی این آئی) زرمبالہ ذخائر میں بڑی کمی، سرکاری ذخائر 12 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آگئے، 35 کروڑ ڈالر کی کمی سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر مزید کم ہوگئے، گزشتہ ہفتے بھی ذخائر میں کمی ہوئی تھی، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے […]

سونا خریداروں کی موج لگ گئی، سونے کی خرید و فروخت کرنے والے تاجروں نے عوام کو از خود بڑی رعایت دے دی، تفصیل جانیئے

ریاض(پی این آئی)سونا خریداروں کی موج لگ گئی، سونے کی خرید و فروخت کرنے والے تاجروں نے عوام کو از خود بڑی رعایت دے دی، تفصیل جانیئے،عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے تاجر برادری نے عوام کو ریلیف […]