اسلام آباد(پی این آئی)منہ زور مہنگائی تھم نہ سکی، کھانے پینے کی 14 اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا، سرکاری اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔ملک میں ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور11 اشیاء کی قیمتوں […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان کی معیشت اور کرنٹ اکائونٹ خسارے میں بہتری ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں ماہ میں ڈالر 160 روپے سے بھی نیچے آجائے گا۔صدر فاریکس ایسوی ایشن ملک بوستان کے مطابق روشن ڈیجیٹل پاکستان اکائونٹ سے بڑے […]
کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر دوسرے روز بھی سستا ہوا اور جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 45 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے کمی دیکھی گئی ، یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح […]
کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں معمولی کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر سستا ہوا ہے جس کے باعث ایک اونس کی قیمت 1913 ڈالر ہوگئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینٹ کو بتایاگیا ہے کہ ملک میں سب سے مہنگی بجلی فرنس آئل سے 37 روپے 19 پیسے میں پڑ رہی ہے۔ سینٹ میں وقفہ سوالا ت کے دور ان ملک میں مختلف زرائع سے پیدا ہونے والی فی یونیٹ […]
واشنگٹن (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کی مد میں6 ماہ کا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اہم اجلاس ہوا۔ […]
کراچی(پی این آئی) ایکسچینج ریٹ میں مسلسل اتار چڑھائو نے پاکستانی برآمدکنندگان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے،روپے کے مقابلے میں ڈالرکی گرتی ہوتی قدر سے برآمدکنندگان کو بھاری نقصان کاخطرہ ہے،گذشتہ دو ہفتوں کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں4روپے […]
لاہور( این این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے سسٹم میں10 کروڑ مالیت سے زائد کی گاڑی رجسٹر کرنے کی اہلیت نہ ہونے کی وجہ سے مالک کو فائل واپس کر دی گئی ،کار کی رجسٹریشن سے محکمے کو 50 لاکھ روپے کا ٹیکس ملنے […]
کراچی(پی این آئی ) سونے کے خریداروں کیلئے خوشخبری ، فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔۔۔۔ ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت […]
کراچی (این این آئی ) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمزید50پیسے کی کمی سے161.80روپے اور اوپن مارکیٹ میں40پیسے 162.20روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں […]
کراچی(پی این آئی) عالمی و مقامی بازاروں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1918 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ […]