انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑح گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید6پیسے کے اضافے […]

صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رحجان جاری

لاہور (آن لائن) لیسکو کے دو مختلف سرکلز میں کروڑوں روپے مالیت کی تاریں چوری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف لیسکو کی اپنی رپورٹ میں کیا گیا ہے جسے جی ایس او سرکل کے افسران نے ہی تیار کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

غریب کی سواری مہنگی، سوزو کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کتنےہزار روپے کا اضافہ ؟

لاہور( این این آئی )پاک سوزوکی اور یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 4 ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔اضافے کے بعد سوزوکی جی آر 150 دو لاکھ 90 ہزار، جی ایس 150 ایک لاکھ 97 ہزار اور جی ایس 150 ایس […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بڑا اعزاز مل گیا، ریجن کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ریجن کی دوسری بہترین مارکیٹ قرار۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی موثر معاشی پالیسیوں کی وجہ سے جہاں دیگر معاشی عشاریے معیشت کی بہتری کی نوید سنا رہے ہیں، وہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی مسلسل تیزی سے کئی […]

سوزوکی نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو زوردار جھٹکا دیدیا، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور (پی این آئی) سوزوکی پاکستان کی گاڑی کی قیمت میں 11 لاکھ روپے کا ہوشربا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق ایک ایسا وقت جب ملک میں کئی نئی آٹو کمپنیوں کی آمد سے مارکیٹ میں کمپیٹیشن میں اضافہ ہوا ہے۔ نئی آٹو کمپنیوں کی جانب […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ، نئی قیمت فی تولہ کتنی ہو گئی؟

کراچی (این این آئی ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت450روپے کی کمی سے1لاکھ 12ہزار850روپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالرکی کمی سے1850ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں […]

روپیہ اوپر اٹھنے لگا، انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی

کراچی (این این آئی )انٹر بینک میں منگل کو امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔یورو کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قدر میں ملا جلا […]

عوام کیلئے بری خبر دودھ کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا

اسلا م آباد(پی این آئی ) ڈیری فارمرزنے دودھ کی قیمت میں از خود 20 روپے کا اضافہ کردیا۔کراچی ڈیری فارمرز کی جانب سے حالیہ اضافے کے بعد شہر قائد میں فی لٹر دودھ کی قیمت 140 روپے ہوجائے گی۔ ڈیری فارمرز کا کہنا ہے […]

عوام کیلئے اچھی خبر، دو سال میں مہنگائی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران پچھلے 2سال کے عرصے میں پہلی بار مہنگائی میں کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی دو […]

راتوں رات ایل پی جی کتنی مہنگی ہو گئی؟ صارفین کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اثر، ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے جانے والے اضافے کا اثر اب دیگر مصنوعات کی قیمتوں پر بھی پڑنے […]

بجلی کی سستی فراہمی کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے حکومت نے مزید 18 کمپنیوں سے معاہدے کر لیے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ٹیم اور مزید 18 آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، کیپکو سمیت 18 آئی پی […]

close