ایف ایف سی کا سال 2021 کے لیے دوسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے سال 2021 کے لیے اپنی دوسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد کیا جو بہترین کارپوریٹ گورننس کا حصہ ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے ایف ایف سی کو مسلسل ۱۰ سال ٹاپ 25 کمپنیوں میں […]

انٹر بینک میں ڈالرپھر سستا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آخری کاروباری روز کے آغا زمیں ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، انٹر بینک میں سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی ڈالر انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز کے دوران 77پیسے کمی سامنے آئی ہے […]

سی این جی ڈیڑھ ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سی این جی سیکٹر کوبند کرکے گھریلوصارفین کو گیس فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، سی این جی سیکٹر کو یکم دسمبر سے 15جنوری تک بند رکھا جائے گا، گھریلوصارفین، سیمنٹ سیکٹرز، فرٹیلائزر اور درآمدی صنعتوں کو گیس کی فراہمی […]

یکدم سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں دو ہزار روپےاضافہ ہو گیا ہے،دوروز قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار روپے کمی دیکھنے میں آئی تھی،سونے کی […]

متحدہ عرب امارات کا دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے اربوں روپے کا معاہدہ

دبئی(آئی ا ین پی ) متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کرلیا۔ اماراتی وزارت دفاع کی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سارہ حمد الحجری نے کہا ہے کہ پاکستانی کمپنی گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن(جی آئی […]

ڈالر نیچے ہی نیچے، پاکستانی روپے کی قدر بحال ہونے لگی

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے مانیٹری پالیسی کے جلد اعلان کی خبروں کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی، مسلسل تیسرے روز پاکستانی روپے کی قدر بحال ہو گئی ہے۔ کراچی اسٹیٹ بینک آف پاکستان […]

ڈالر پھر دھڑام سے نیچے آگرا، قدر میں کمی کا تسلسل جاری

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں آج پھر 1 روپے سے زائد کی نمایاں کمی، امریکی کرنسی کی قیمت 174 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، آج پھر کتنے ہزار روپے سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی (پی این آئی) رواں ہفتے کے دوران پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ایک تولہ سونے کا ریٹ ایک لاکھ 22 ہزار روپے ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز پاکستان میں فی […]

’’ایک ہفتے میں مطالبات نہ مانے تو23نومبر کو پنجاب بھر میں  آٹے کی سپلائی بند ‘‘فلو ملز ایسویسی ایشن نے دھمکی دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’ایک ہفتے میں مطالبا نہ مانے تو23نومبر کو پنجاب بھر میں آٹے کی سپلائی بند ‘‘فلو ملز ایسویسی ایشن نے دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین طاہر حنیف نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں بیرونی اضلاع […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت گرواٹ کا شکار ، مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79پیسے کی کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر […]

پیٹرول کے بعد سی این جی بھی مہنگی، یکدم قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمت میں 10 روپے 30 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ کے مطابق فی کلو سی این جی کی قیمت میں 10 روپے 30 پیسے […]

close