سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کی اونچی اڑان کے سبب سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 15 ہزار سے 3 لاکھ 55 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔ سوزوکی کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی نئی قیمتوں کے مطابق آلٹو […]

اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا نیا ریٹ کیا مقرر کیا گیا؟ فاریکس مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے مقرر کرنے اور کریڈٹ کارڈز کیلئے ڈالر کی […]

50ہزار یومیہ کی بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تیاریاں

لاہور ( پی این آئی) آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لئے وزارت خزانہ میں ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے اور اسی تناظر میںنان فائلرز کی بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹ […]

گھر بیٹھے گاڑی رجسٹر کروائیں، نادرا نے شاندار سہولت متعارف کروا دی

اسلام آباد(پی این آئی) گاڑی اپنے نام پر ٹرانسفر کروانے کے لیے اب ایکسائز آفس جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ نادرا کی ’ڈور سٹیپ سروس‘ سے گھر بیٹھے ہی گاڑی رجسٹر ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نادرا اہلکار خرم جاوید کا کہنا ہے کہ […]

ایک دن بجلی کا بریک ڈائون، معیشت کو کھربوں روپے کا نقصان

اسلام آباد(پی این آئی)ماہر معیشت ڈاکٹر فرخ سلیم نے ایک دن میں پاکستانی معیشت کو 300 ارب روپے سے زائد نقصان کا تخمینہ لگادیا۔ماہر معیشت ڈاکٹر فرخ سلیم نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جی ڈی پی 80 ٹریلین روپے کی ہے […]

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کردیا،شرح سود 16 فیصد سے بڑھا کر […]

ایرانی کرنسی کی تاریخی بے قدری، ایک ڈالر کتنے لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا؟ نئی پابندیاں لگ گئیں

تہران (پی این آئی) مظاہرین پر حکومت کے وحشیانہ کریک ڈاؤن پر 37 ایرانی عہدیداروں اور تنظیموں پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے لیے یورپی ممالک میں بحث کے دوران ہفتے کے روز ایران کی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح […]

بجلی کا بریک ڈائون، ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔صوبائی چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالماجد کا کہنا ہے کہ 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہوچکا ہے، […]

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے بڑھ کر فی تولہ سونا ایک لاکھ […]

ایک دن بجلی کا بریک ڈائون، ٹیکسٹائل سیکٹر کو کروڑوں ڈالرز کا نقصان

اسلام آباد(پی این آئی) ایک دن بجلی کا بریک ڈائون، ٹیکسٹائل سیکٹر کو کروڑوں ڈالرز کا نقصان۔۔ ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ٹیکسٹائل صنعت بری طرح متاثر ہوگئی۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق بجلی بریک ڈاؤن کے باعث ایک […]

close