اسلام آباد(آئی این پی)وزارت خزانہ کے ذرائع نے کہاہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالرکی فنڈنگ کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ساتھ اسٹاف سطح کے […]
لاہور(پی این آئی) گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر یہ ہے کہ پاکستان میں گاڑی بنانے والی بڑی گاڑی ساز کمپنی سوزوکی موٹر نے گاڑیوں کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ کر دیا ہے۔ سوزوکی کی کاروں کے ساتھ ساتھ پک اپ گاڑیوں […]
کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کی بریکیں فیل۔۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بھاری اضافے کے بعد 293 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 56 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287.85 روپے پربند ہو […]
لاہور(پی این آئی )امریکی ڈالر کی پرواز مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا […]
لاہور (پی این آئی) آٹے کی قیمت ڈبل سینچری مکمل کرنے کے قریب۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے 2 صوبوں میں ایک جانب غریب افراد میں مفت آٹا تقسیم کیا جا رہا ہے، تو دوسری جانب متوسط طبقے کیلئے آٹا خریدنا انتہائی مشکل ہو گیا […]
ارمچی(شِنہوا)چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے میں چین-پاکستان سرحد پر واقع ایک بڑی تجارتی راہداری خنجراب پاس پر مسافروں کی کسٹم کلیئرنس دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔خنجراب کسٹم کے مطابق2016 سے 2020 تک خنجراب پاس پر درآمدی اور برآمدی کارگو کا […]
اسلام آباد (آئی این پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اٹھارٹی نے روپے کی قدرمیں کمی سے ہونے والے نقصان پرآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا بڑامطالبہ مان لیا۔اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کومراسلہ جاری کیا ہے ، جس میں اآئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے پچھلے6ماہ کے نقصانات کی تفصیلات […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت […]
لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے دن آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 96 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 287 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے […]
لاہور (پی این آئی) عوام ریلیف سے محروم رہ گئی، ایل پی جی ڈیلرز کا اوگرا کی اعلان کردہ قیمت پر گیس فروخت کرنے سے صاف انکار، اوگرا کی جانب سے اپریل کے ماہ کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت 227 روپے مقرر کیے […]