پی ٹی آئی دور حکومت میں صفر شرح سود پر اربوں ڈالرز قرضے دینے کا الزام غلط نکلا، اسٹیٹ بینک نے حقائق بتا دیے

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے دور میں صفر شرح سود پر اربوں ڈالرز قرضے دینے کا الزام غلط نکلا، اسٹیٹ بینک نے حقائق بتا دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام کی حالیہ ان کیمرہ بریفنگ کے دوران تحریک انصاف کے دوران میں […]

پی ڈی ایم اتحاد نے قرضے لینے کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے، ایک سال میں کتنا قرضہ لیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) 13 جماعتوں کی حکومت نے 1 سال میں قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، وفاقی حکومت نے 12 ماہ کے دوران تقریباً 15 ہزار ارب روپے کے اضافے سے مجموعی قرضہ ساڑھے 58 ہزار ارب روپے سے زائد کر دیا۔ […]

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24 ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور نئی قیمت 1964 ڈالر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی […]

روپے نے ڈالر کو روند ڈالا، اوپن کرنسی میں ڈالر کتنے روپے سستا ہوگیا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کی کمی ہوئی ہے۔تین روپے کی کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 305 روپے کا ہو گیا۔گذشتہ روز اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر یکدم 8 روپے کے اضافے […]

نئے بجٹ میں موبائل فونز اور کاسمیٹکس پر ٹیکس بڑھنے کا امکان، قیمتیں کتنی بڑھیں گی؟

اسلام آباد(آئی این پی) نئے بجٹ میں موبائل فون، جانوروں کی خوراک، کاسمیٹکس، کنفیکشریز، چاکلیٹس اور پیک شدہ فون سمیت تین درجن سے زائد درآمدی اشیائے تعیشات مہنگی کرنے اور نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح بڑھائے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے ایف بی […]

پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟وزیر پٹرولیم نے نیا لارا لگا دیا

لاہور(آئی این پی)وزیر مملکت پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے ر وس سے سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، جیسے روس سے تیل آئے گا قیمتیں کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھو ں نے کہاکہ […]

روٹی کی قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں روٹی کی قیمت کم کردی ہے۔  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ 120 گرام روٹی کی نئی قیمت 18 روپے مقرر کر دی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور […]

آٹے کا 20کلو کا تھیلا 950روپے سستا ہوگیا، خوشخبری

پشاور(پی این آئی) پشاور میں 20 کلو والا آٹے کا تھیلا 950 روپے سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب سے خیبرپختونخوا کو آٹے کی سپلائی شروع ہونے کے بعد قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔         آٹا ڈیلرز […]

close