سریے کی فی ٹن قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) سریے کی فی ٹن قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔ بلند ترین سطح پر پہنچنے والی سٹیل کی قیمت بھی نیچے آنے لگی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سریے کی قیمتیں فی ٹن 130 امریکی ڈالر تک […]

آٹے اور چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا،معروف برینڈڈ کمپنی کے جوس 10 سے 50 روپے تک مہنگے ہوگئے۔ لاہور کی اوپن مارکیٹ میں20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مزید مہنگا ہوگیا،مختلف کمپنیوں کی کولڈ ڈرنکس 10 روپے […]

ورلڈ بینک کی شرائط کے تحت پراپرٹی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ورلڈ بینک کی شرائط کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے مختلف شہروں میں املاک کے تخمینہ قدر (پراپرٹی ویلیوایشن )میں اوسطاً 13 سے 15فیصد تک اضافہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس ضمن میں […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی وکاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی سونے کی قیمتوں میں بھی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 500 روپے کم […]

آٹے کا 20کلو کا تھیلا کتنا مہنگا ہوگیا؟ مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

لاہور (پی این آئی) آٹا کا تھیلا 150 فیصد مہنگا ہو گیا، رمضان المبارک سے قبل 650 روپے میں ملنے والے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1500 روپے تک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں آٹا مہنگا ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ […]

سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر ملتے ہی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ کی جانب سے سعودی عرب سے دو ارب ڈالر قرض پاکستان منتقل ہونے کی خوشخبری سنائی تو ساتھ ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک […]

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2ارب ڈالر جمع کرادیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرادیئے،مستقل میں معاشی حالات میں مزید بہتری آئےگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ […]

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کتنا مہنگا ہوگیا؟ انٹربینک سے اہم خبر

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔       تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 281.50 […]

پاکستانی روپیہ دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں شدید معاشی بحران کے بعد دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن کر سامنے آگیا۔       تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان میں کاروباری اور معاشی سرگرمیاں تیزی […]

close