ڈالر کی قدر میں مزید کتنی کمی ہوسکتی ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کو آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے بعد ڈالر کی قدر 250 سے 260 روپے تک آنے کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ چیئرمین پاکستان فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں ڈالر […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی (پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط […]

رواں ہفتے ہنڈرڈ انڈیکس میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ

کراچی (پی ای آئی)پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ کا نئی بلندیوں کی طرف سفر جاری ہے۔ رواں ہفتے ہنڈرڈ انڈیکس میں تاریخ کا سب سے بڑا سات اعشاریہ تین فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے حصص بازار کو تاریخ کی […]

گیس کی شدید قلت، صارفین کیلئے بُری خبر

کراچی (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت میں گیس پریشر میں کمی اور بعض علاقوں میں گیس کاغائب رہنا معمول بن گیا ہے۔مختلف علاقوں میں گیس پریشر کی کمی کے مسئلہ برقرار ہے جس کی وجہ سے تندور مالکان ،ہوٹلز اوربالخصوص خواتین کو کھاناپکانے میں شدید دشواری […]

سی این جی اسٹیشنز کیلئے گیس بحال

اسلام آباد (پی این آئی) سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی، پنجاب میں تین ہزار سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز […]

موٹرسائیکل کے شوقین لوگوں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) یاماہا کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل ’وائی بی آر جی‘ کی قیمت میں 18ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا۔ وائی بی آر 125جی (سرخ اور سیاہ) کی قیمت 4لاکھ 53ہزار روپے تھی جو اس اضافے کے بعد 4لاکھ 71ہزار روپے ہو […]

تیل قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں

لاہور (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر کر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ خام تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں 4 فیصد سے زائد کمی سے 73.82 ڈالر فی بیرل ہو گئیں۔ امریکی خام تیل کی […]

پیاز کی قیمت میں اچانک اضافہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں پیاز کی ہول سیل قیمت گزشتہ ایک ماہ کے دوران دو گنا ہو چکی ہے۔ ریٹیل قیمت بھی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 132سے 140روپے فی کلوگرام سے بڑھ کر 152سے 160روپے فی کلوگرام ہو چکی ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے […]

تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش : پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

کراچی (پی این آئی ) صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت کر لئے گئے، کنواں سے8.51 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس اور 360 بیرل یومیہ خام تیل دریافت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تیل و گیس کی تلاش میں او جی […]

سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ میں مستحکم ہے، تاہم مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2050ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔ جمعہ کے […]

close