نجی بینک نے صارف کے اکاؤنٹ سے 25 کروڑ روپے سے زائد غائب کر دئیے، سینیٹ قائمہ کمیٹی میں معاملہ زیر بحث

اسلام آباد(آئی این پی) پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا،کمیٹی نے ایجنڈا کی دستاویزات وزارت خزانہ کی جانب سے بروقت نہ پہنچانے پر برہمی کا اظہار کیا،سینیٹر کامل علی آغا […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے روپے کی قدر میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے کاروں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے سے 13 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی کردی، جبکہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کار اور موٹرسائیکل پلانٹ محدود […]

پیٹرول قیمتوں میں 20 روپے کی مزید کمی کی خوشخبری ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ آئندہ ماہ میں پٹرول کی قیمت میں 20 […]

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں پر کروڑوں روپے کے جرمانے کر دیئے گئے

کراچی (پی این آئی)رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر 8 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران 4 بینکوں پر جرمانے کیے […]

یوٹیلیٹی اسٹورز سے خریداری کرنے والوں کے لئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی )یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی سستی چینی 8 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی، چینی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے دستیابی کےساتھ ہی چینی مہنگی کردی،ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز […]

سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ تمام بڑے شہروں میں صرافہ بازار میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ کی قیمت 2 لاکھ […]

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے۔ موقر قومی اخبار کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔برینٹ کروڈ کے مستقبل کے […]

صنعتکاروں کیلئے گیس سستی جبکہ گھریلو صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

لاہور (پی این آئی) حکومت کا بڑے صنعتکاروں کو سستی گیس دینے کا فیصلہ، گیس کمپنیوں کا خسارہ کم کرنےکیلئے تمام بوجھ گھریلو صارفین پر ڈالنے کا فیصلہ، عوام کی جیبوں سے 350 ارب روپے نکلوائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں کی آمد پر […]

پی آئی اے کی گذشتہ روز 20 پروازیں منسوخ، یومیہ کتنے کروڑ کا نقصان؟

کراچی(آئی این پی) ملک بھر میں آج بھی قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی 20 پروازیں منسوخ کردی گئیں، پروازوں کی منسوخی سے پی آئی کو یومیہ 50 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے مالی بحران کے […]

close