سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر چار سو روپے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ آل پاکستان […]

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کتنی کمی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح اب بھی 43 اعشاریہ79 فیصد ہے البتہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح […]

گیس صارفین کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) سالانہ بنیادوں پر گیس 1108 فیصد مہنگی ہوئی، رواں ہفتے کے دوران 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 13 میں کمی اور 23 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں، ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نئے […]

برائلر کھانے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) برائلر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ملک کے کئی شہروں میں زندہ برائلر کی قیمت 450 روہے جبکہ 650 روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت416روپے فی درجن پر مستحکم […]

ایف ایف سی کا سال 2023 کے حتمی مالیاتی نتائج کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) نے 26 جنوری 2024 کو منعقدہ اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 31 دسمبر 2023 کو اختتام پذیر ہونے والے سال کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کو سال 2023 میں مہنگائی […]

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر، قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) ہنڈا 70سی سی پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے۔ حالیہ سالوں میں موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے سبب اس بائیک کی قیمت بھی 1لاکھ 57ہزار 900روپے تک جا پہنچی ہے ۔         بہرحال بینک الفلاح کے کسٹمرز […]

تیل قیمتوں سے متعلق بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔         ذرائع کاکہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے بعد یکم فروری سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم […]

شدید سردی اور گیس کی شدید قلت، عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

کراچی(پی این آئی)شدید سردی اور گیس کی شدید قلت، عوام کیلئے ایک اور بُری خبر۔۔۔۔۔۔۔شہر قائد میں سوئی گیس کی شدید قلت اور مختلف اوقات میں غیر فراہمی کے باوجود سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کی ہدایت پر گھریلو صارفین کے ماہانہ نرخوں کا […]

یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔۔چینی ,آٹا ,گھی نایاب

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے اور گھی کی عدم دستیابی کے سبب غریب عوام دربدر ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق پنجاب میں یوٹیلٹی سٹورز پر سستا آٹا اور چینی دستیاب نہیں جس پر غریب عوام دو وقت […]

ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہےکہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں19 جنوری تک19.6 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ اضافے کے بعد ملکی […]

close