کراچی(پی این آئی)روپے کی اُڑان برقرار، ڈالر مزید سستا ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر […]