کراچی(پی این آئی) اچھی خبر یں ، گیس کے نئے ذخائر دریافت۔۔۔ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر یں آنے کا سلسلہ جاری ہے،سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے نئی ذخائر دریافت ہوئے ہیں، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹکمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کا آگاہ کردیا ۔ترجمان […]
پشاور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر بااضافہ ۔۔۔خیبرپختونخوا میں عید سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ کے پی کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں چکن کی فی کلو قیمت میں 35روپے کا اضافہ ہو گیا۔گزشتہ روز چکن کی […]
کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی۔۔۔کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور لارج اسکیل مینوفیکچرنگ 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں میں زراعت، پیٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل اور دیگراہم […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آٹے کی قیمت میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر2.65 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مارچ میں ملک میں 20 کلو آٹے کی اوسط قیمت 2726.53 […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 91 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ میڈیا کے مطابق ایران اور اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) یورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سولر پینلز اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ انہیں نیدرلینڈز اور جرمنی میں باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی ممالک سے سوشل میڈیا […]
لاہور(پی این آئی ) طلب میں کمی کے باعث پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے مختلف ماڈلز میں کمی کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے 20 […]
لاہور(پی این آئی) ہوشربامہنگائی میں پاکستانیوں کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہنڈاسی جی 125 کی قیمت بھی بڑھتی ہوئی اپریل 2024ء تک 2لاکھ 34ہزار 900روپے ہو چکی ہے، جس کے بعد عام آدمی کی یہ سواری بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔ بہرحال […]
لاہور(پی این آئی)چینی برآمد کرکے حکومت کتنے ارب ڈالر زرمبادلہ کما سکتی ہے؟حیران کن دعوٰی۔۔۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے رہنما ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پچھلے سال کا چینی کا 7 لاکھ ٹن اسٹاک پڑا ہوا ہے۔ اسمگلنگ رک چکی ہے۔ سرپلس چینی […]
لندن(پی این آئی) خام تیل کی قیمتوں میں اضافےکا رحجان۔۔۔ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافےکا رحجان ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل 1 ڈالر اضافے سے 91 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کرگیا […]