اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کی معروف کار ساز کمپنیوں میں سے ایک نیو انرجی وہیکل مینوفیکچرر بی وائی ڈی نے لاہور ایکسپو سینٹر میں بی وائی ڈی سیلائن6، بی وائی ڈی سیل اور بی وائی ڈی آٹو3 کاروں کی نمائش کی۔ سعودی نیوز ویب سائٹ […]
پشاور (پی این آئی) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے اعلامیہ جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ 125 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے،اس سے قبل 120 گرام وزن […]
لاہور(پی این آئی) ماسٹر شینگن موٹرز لمیٹڈ نے بالآخر اپنی الیکٹرک گاڑی ڈیپال (Deepal)کے دو ورژن پاکستان میں متعارف کرا دیئے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کمپنی کی طرف سے ڈیپال ایل 07اور ڈیپال ایس 07کے نام سے یہ گاڑیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں آج سونےکی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، وہاں حکومت کی عوام دوست حکمت عملی کی وجہ سے مہنگائی کی شرح کم […]
کوئٹہ(پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ انٹربینک میں آج کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 پیسے ہے۔اس سے قبل ڈالر 278 […]
کراچی (پی این آئی)عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 57 ہزار […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے ستا ہونے کے بعد 278 روپے 6 پیسے پر فروخت ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ سبسڈی میں اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کی منظوری دے دی جس کے بعد ہر مستحق خاندان کو ماہانہ 2734 روپے کے بجائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک طرف حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو ریلف دینے کی کوشیش کی جارہی ہے تو دوسری جانب زندہ مرغی کی قیمتوں […]
لاہور(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 9 اگست تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 64 کروڑ ڈالر رہے۔اعداد و […]