کراچی(ی این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ۔۔۔ملکی تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی تسلسل برقرار ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں جمعہ کی صبح لین […]
لاہور(پی این آئی) حالیہ عرصے میں موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اور پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہنڈا 125سی سی بھی بہت مہنگی ہو چکی ہے۔ مارچ 2024ء میں ہنڈا 125کی قیمت 2لاکھ 34ہزار 900روپے جبکہ ہنڈا 125سیلف سٹارٹ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر، مینوفیکچرر شعبے اور ریٹیلرز پر ٹیکس اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نےفرٹیلائزرپلانٹس کو سستی گیس فراہمی پر اظہار تشویش کیا ہے اور فرٹیلائزرپلانٹس کو سستی […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈائی کمپنی نے رمضان المبارک میں ایلانٹرا (ELANTRA)کی مفت رجسٹریشن کی آفر دے دی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ہنڈائی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ معاشی چیلنجز کے باوجود کمپنی اپنے کسٹمرز کو ترجیح دیتی ہے اور ماہ مقدس […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے اعدادو شمار جاری کردیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 کروڑ 13 لاکھ ڈالر […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت رمضان مانیٹرنگ وزارتی کمیٹی کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں صوبائی وزراء بلال یاسین، مجتبیٰ شجاع الرحمن، عاشق حسین کرمانی، سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ، ڈی جی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے۔تاہم ڈیز ل کی قیمت 82 پیسے کم ہوکر 286.51سے 285.69 […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 28 ہزار […]
لاہور(پی این آئی) ایل پی جی 400 روپے کلو ہو گئی، اوگرا ملک کے کسی بھی علاقے میں ایل پی جی کی سرکاری قیمت کے نفاذ کو یقینی بنانے میں ناکام، مختلف شہروں میں کھلے عام مختلف قیمت پر ایل پی جی کی فروخت جاری۔ […]
لاہور (پی این آئی)ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 79 پیسے ہے۔ جو انٹربینک میں ڈالر کی 11 فروری […]
لاہور (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہو گیا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے عوام پر رمضان المبارک میں مہنگائی کا ایک اور بم گرنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا […]