آزاد کشمیر، 45 دنوں میں کشمیر جرنلسٹ فورم کے ممبران کیلئے ہاؤسنگ منصوبہ شروع کر دیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ 45 دنوں میں کشمیر جرنلسٹ فورم کے ممبران کیلئے ہاوسنگ منصوبہ شروع کر دیں گے ۔خواتین کیلئے پنک بس سروس مظفر آباد کے بعد راولاکوٹ اور دیگر شہروں […]

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو حل کروانے میں دلچسپی رکھتے ہیں، برطانیہ، امریکہ، ترکی کے کامیاب دورے سے واپسی پر بیرسٹر سلطان محمود کا جلسہ عام سے خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرا حالیہ دورہ برطانیہ، یورپ، امریکہ اور ترکی کا بنیادی مقصد 05اگست2019 کے مودی حکومت کی طرف سے ریاست جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے ساتھ […]

سٹیٹ بنک نے بینک آف آزاد جموں کشمیر کو شیڈول بنک کا درجہ دینے پر رضامندی دیدی

اسلام آباد آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے ریاست کو مالی خودمختار بنانے کی کاوشوں نے رنگ لانا شروع کر دیا۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان نے بینک آف آزادجموں کشمیر کو شیڈول بنک کا درجہ دینے پر رضامندی دیدی۔گورنر سٹیٹ […]

آزادکشمیر، زیراعظم سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، کابینہ نے مجوزہ ایجوکیشن پالیسی ایلیمنٹری و سیکنڈری کی اصولی منظوری دی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت جموں کشمیر اسلام آباد میں ہوا۔کابینہ نے مجوزہ ایجوکیشن پالیسی ایلیمنٹری و سیکنڈری کی اصولی منظوری دی۔ایجوکیشن پالیسی کی منظوری انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس […]

بیرسٹر سلطان محمود آج اپنے آبائی شہر میرپور پہنچیں گے، استقبال کی تیاریاں

اسلام آباد ( ) صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج 12فروری کو اپنے آبائی شہر میرپور دوپہر 12:30 بجے پہنچیں گے۔ جہاں اُن کا بیرون ممالک کے کامیاب دورے سے واپسی پر والہانہ استقبال کیا جائے گا۔اس موقع پرصدر ریاست آزاد جموں […]

آزاد کشمیر،نوجوان ہماری حکومت کی ترجیحات کا مرکز ہیں، وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی زیرصدارت محکمہ سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر کا اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیرصدارت محکمہ سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر کا اعلیٰ سطحی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے سینئر حکام کی جانب سے وزیراعظم آزادکشمیر کو محکمانہ بریفنگ […]

آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں، سروس ٹریبونل کے ممبران آسامیوں پر تعیناتی، صدر کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیرسپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس ملاقات میں صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے سابق وزرائے اعظم سردار یعقوب اور راجہ فاروق حیدر کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر مشترکہ مؤقف پر اتفاق

اسلام آباد ( پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد یعقوب خان اور سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔یہ ملاقات گزشتہ […]

امن و امان کے معاملہ میں آزاد جموں و کشمیر کی مثال دی جا سکتی ہے، چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کا شریعہ اکیڈمی کورس کے شرکاء سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرام خان نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں عدالتی نظام 1974 کے آئین کے تحت چل رہا ہے۔ سپریم کورٹ میں ایک چیف جسٹس اور دو ججز صاحبان ہوتے ہیں جب […]

آزاد کشمیر، لوکل کونسلز میں مختص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا حلف 13 فروری کو ہو گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے لوکل کونسلز میں خواتین، نوجوان و کسان /ورکر کے لیے مختص نشستوں پر کامیاب نو منتخب اراکین لوکل کونسلز سے حلف لینے کے لیے 13فروری 2023کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے تحصیل کی سطح پر یونین کونسلز […]

بھارتیوں کو مطمئن کرنے کے لیے انھیں سزائے موت دی جا رہی ہے، افضل گورو کشمیریوں کے ہیرو ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پیغام

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارت کی سپریم کورٹ کی طرف سے کشمیری حریت پسند راہنما افضل گورو کوبے گناہ پھانسی دینا ہندوستان کے عدالتی نظام اور ہندوستانیوں کے اجتماعی ضمیر […]