آزاد کشمیر، محکمہ سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے لیے تمام ضلعی صدر مقامات پر 21 مارچ کو سپیشل سپورٹس کا انعقاد ہو گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر کے احکامات کی روشنی میں محکمہ سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر آزاد جموں وکشمیر خصوصی(Special) اور بے سہارا بچوں /کھلاڑیوں کو سپورٹس کے دھارے میں شامل کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لئے خصوصی افراد کے ساتھ […]

آزاد کشمیر ، پاک فوج اور مسلم ہینڈز کی جانب سے بٹل کے مقام پر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) پاک فوج اور مسلم ہینڈز کی جانب سے بٹل کے مقام پر ایک پودا، ایک امید کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔پاک آرمی کی جانب سے بٹل اور اس کے اردگرد کے علاقے میں […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کنونشن سنٹر اسلام آباد میں 22 مارچ کو منعقد ہو گی، صدر آزاد کشمیر مہمان خصوصی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے آزادکشمیر میں 31سال بعد بلدیاتی نظام کی بحالی اور اختیارات کی نچلی سطح پرمنتقلی کی تاریخ ساز کامیابی کے حصول اورمیونسپل کمیٹیوں اور میونسپل کارپوریشنوں کے چیئرمین/وائس چیئرمین اورمیئرز /ڈپٹی میئرز کے […]

کشمیر ائرلائنز کی ٹیم کا مظفر آباد ائیرپورٹ کا دورہ، ٹیم ائرپورٹ کو فعال کرنے کی رپورٹ وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو پیش کریگی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویرالیاس خان کے احکامات کی روشنی میں مظفرآباد ائیرپورٹ کو فنگشنل کرنے کیلئے ایم ٹی بی سی کے زیراہتمام کشمیر ائیرلائنز کی ٹیم کا ائیرپورٹ مظفرآباد کا دورہ، کشمیر ائیرلائن کی ٹیم نے انتظامیہ کے ہمراہ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے کشمیر انسٹیٹیو ٹ آف مینجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل سید اختر حسین شاہ کی ملاقات، رپورٹ سال 2022 پیش کی

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے کشمیر انسٹیٹیو ٹ آف مینجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) سید اختر حسین شاہ کی ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات۔ اس موقع پر کشمیر انسٹیٹیو ٹ آف مینجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر […]

پبلک سروس کمیشن میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا نوٹس، آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا گریڈ 4 سے 20 تک کے تمام غیر جریدہ ملازمین، افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے پبلک سروس کمیشن میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اورمن مانیوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے گریڈ 4 سے گریڈ 20 تک کے تمام غیر جریدہ ملازمین اور آفیسران کو عہدوں سے ہٹانے کا […]

اے کے این ایس صدر، سیکرٹری جنرل کی قیادت میں اخباری مالکان کی سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب سے ملاقات، اخباری صنعت کے مسائل سے آگاہ ہیں، مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے، سیکرٹری اطلاعات کی یقین دہانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) اے کے این ایس صدر چوہدری امجد اور سیکرٹری جنرل ظہیر جگوال کی سربراہی میں اخباری مالکان نے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال بھی موجود تھے۔ وفد میں وائس چیئرمین پریس […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ملاقات، آزاد کشمیر میں اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے اور گڈ گورننس کے قیام پر بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف سیکرٹری […]

کشمیری تکمیل پاکستان کی جدوجہد جاری رکھیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا ایمان ہے ہمیں یہ ملک اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہے ۔ ملک سپریم ہے باقی سب چیزیں اس کے سامنے بے معنی ہیں ۔ہمارے […]

مظفر آباد، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے مڈکیرئیر مینجمنٹ کورس کے وفد کا چیف سیکرٹری آفس کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے 36 مڈکیرئیر مینجمنٹ کورس کے وفد کا چیف سیکرٹری آفس مظفرآباد کادورہ، چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑ سے ملاقات کی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل احسان خالدکیانی، سینئر ممبربورڈ ریونیوڈاکٹر لیاقت حسین چوہدری، سیکرٹری مالیات عصمت […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی ملاقات، بلدیاتی عہدیداروں کی تقریب کا فیصلہ، بیرسٹر سلطان مہمان خصوصی ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ون آن ون تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر ملاقات میں صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]

close