آزاد کشمیر، پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو متحد کرنے کیلئے پارٹی صدر سردار عبدالقیوم کو فری ہینڈ دے دیا گیا

مظفرآباد (آئی اےا عوان) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چار دھڑوں میں تقسیم پی ٹی آئی آزادکشمیر کو نئے سرے متحد کرنے کیلئے پارٹی صدر سردارعبدالقیوم کو فری ہینڈ دے دیا ۔ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدراور سابق وزیر آزادکشمیر سردار […]

بھارت اور پاکستان دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان کوئی چھوٹا ساحادثہ بڑی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا غیر ملکی نشریاتی اداروں کو انٹرویو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدرآزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مسلئہ کشمیر کے پرامن،قابل قبول اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کی تاخیر کو پوری دُنیا کے امن کیلئے خطرہ قرار دیا ہے کشمیر ہاوس اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں […]

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی کال پر مقبوضہ کشمیر کے اندر جی 20 کانفرنس کے شرکاء کی ہندوستان کی جانب سے خصوصی میٹنگ کے خلاف مظفر آباد میں بڑی احتجاجی ریلی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی کال پر مقبوضہ کشمیر کے اندر جی 20کانفرنس کے شرکاء کی ہندوستان کی جانب سے خصوصی میٹنگ کے خلاف دارالحکومت میں بڑی احتجاجی ریلی،جی 20کانفرنس کے موقع پر آزادکشمیر بھر میں تمام سیاسی […]

آزادی صحافت کا عالمی دن، آزاد صحافت، صحافیوں کے تحفظ اور معلومات تک رسائی کی حمایت کا اعادہ، ملک کی ترقی، معاشی ترقی کے لیے پریس فریڈم ناگزیر ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر آزاد صحافت، صحافیوں کے تحفظ اور معلومات تک رسائی کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔پریس فریڈم ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، آزاد کشمیر عبوری آئین میں ترمیم کے ذریعے وزراء کی تعداد بڑھانے کی منظوری، وزراء کی سرکاری کاروں میں پٹرول کی حد لامحدود سے کم کر کے 5 سو لیٹر کر دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار نور،وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور،چیف سیکرٹری ڈاکٹرمحمد عثمان چاچڑ،پرنسپل سیکرٹری،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی صدر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات، مختلف حکومتی امور پر مشاورت کی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے گڈ گورننس احکامات پر عملدرآمد شروع، دفاتر میں ملازمین کی حاضری، اوقات کار کی پابندی سے نظم و نسق میں بہتری آنے لگی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد خطہ میں وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے گڈ گورننس کے حوالے سے احکامات پر عملدرآمد شروع ہوگیا،دفاتر میں ملازمین کی حاضری اور اوقات کار کی پابندی سے نظم و نسق میں نمایاں بہتری آنے […]

وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی قیادت میں اتحادی رہنماؤں کے وفد کی ملاقات، آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے حکومت پاکستان ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیر اعظم پاکستان کی یقین دہانی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔وفد میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان،صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر شاہ […]

وادئ نیلم، 13 مسافر، جیپ دریا میں گر گئی، ایک لاش، 4 زخمی نکال لیے گئے، امدادی کارروائیاں جاری

آزاد کشمیر (پی این آئی) وادی نیلم کے علاقے پھلاوئی کے قریب سیاحوں کی جیپ دریا میں گر گئی ہے۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر سمیت 13 افراد سوار تھے۔۔۔مقامی افراد کی مدد سے دریا سے […]

آزاد کشمیر، حکومت مزدوروں کو بنیادی حقوق کی فراہمی اور ان کی فلاح وبہبود کے لیے پر عزم ہے، ہمیں اپنے محنت کشوں پر فخر ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا یوم مئی کے موقع پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ محنت کش کسی بھی معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،مزدور اور محنت کش ہی دنیا کو سنوارنے کی بنیاد بنتے ہیں اورہمارے مذہب نے بھی مانگنے کے بجائے محنت سے کمانے پر زوردیا […]

آزاد کشمیر، محکمہ خوراک میں بہتری لانے کے لیے سینئر وزیر وقار نور کی سربراہی میں کمیٹی قائم

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے محکمہ خوراک میں بہتری لانے اور اسے جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کیلیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو اپنی سفارشات ایک مہینے میں پیش کرے گی ۔ کمیٹی کے چیئرمین موسٹ سینئر […]

close