آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے تمام کیمپس 2 روز کیلئے بند کر دیئے گئے

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان میں تیزی سے بگڑتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے تمام کیمپس دو روز کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں ۔۔۔ڈائر یکٹر سٹوڈنٹس افیئرز نے جامعہ کشمیر میں زیر تعلیم تمام طلبا و طالبات کو اگاہ کیا […]

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق کی گرفتاری کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں پی ٹی آئی کے کارکن سراپا احتجاج بن گئے مظاہرین نے ٹائر جلاکر سڑکیں بند کردیں احتجاجی دھرنوں اور مظاہروں کے نتیجہ میں نظام […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ 2 کے ضمنی انتخاب کے شیڈول میں ترمیم کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ 2 کے ضمنی انتخاب کے شیڈول میں ترمیم کر دی۔۔۔ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 14 مئی تک جمع کروا سکیں گے پولنگ […]

جو کام نریندر مودی نہ کر سکا وہ عمران خان کو کرتے دیکر حیرت ہوتی ہے، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی پریس کانفرنس

مظفرآباد(پی این آئی) عمران خان یہود و ہنود کے ایجنڈے پر کاربند ہے۔مسلح افواج و ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف الزام تراشی دراصل اس ملک اور مسلح افواج کی جڑیں کاٹنے کے مترادف ہے۔ جو کام نریندر مودی نہیں کر سکا وہ عمران خان […]

“آپ پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں” سردار تنویر الیاس کا عمران خان پر شدید اٹیک

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار تنویر الیاس نے اپنی پارٹی کے قائد عمران خان پر شدید حملہ کر دیا ہے ۔۔۔۔ اپنے ایک بیان میں سردار تنویر الیاس نے کہا […]

راولاکوٹ گوئیں نالہ روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی بحالی اور تعمیر کے پیش نظر 14 مئی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) راولاکوٹ گوئیں نالہ روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی بحالی اور تعمیر کے پیش نظر 14 مئی تک ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردی ہے آزاد پتن انٹری پوائنٹ سے تمام ٹریفک کو براستہ پلندری سواکراس گوئیں نالہ کی طرف موڑ کردی […]

تھلیسمیا کا عالمی دن، آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی، الشفاء سوسائٹی کے زیر اہتمام آگہی واک اور بلڈ ڈونیشن کیمپ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) تھلیسمیا کے عالمی دن کے موقع پر آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام آگاہی واک اور بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا،فیکلٹی ممبران طلباء نے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلاء تھلیسیمیا کی بیماری کا شکار بچوں کیلئے خون کے عطیات […]

آزاد کشمیر، وزیر اعظم چوہدری انوار الحق سے ملاقاتیوں کی قطار، وزیر اعظم ہاؤس گلدستوں سے بھر گیا، ماحول معطر ہو گیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق جب سے وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں وہ عوام کی فلاح وبہبودکے لیے سرگرم عمل ہیں۔وزیراعظم چوہدری انوار الحق سے ملاقات کرنے کے لیے ریاست بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد آتی ہے جو گلدستے پیش […]

وزیر حکومت راجہ فیصل راٹھور کی وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد پیپلز پارٹی آزاد کشمیر امور کی انچارج فریال تالپور سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات

کراچی (پی آئی ڈی) سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر / وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر امور کی انچارج محترمہ فریال تالپور سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات۔۔۔ ملاقات میں آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال اور […]

کشمیری نژاد ارکان پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر برطانوی پارلیمنٹ میں برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے سوال کریں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری نژاد برطانوی ممبران پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی پربرطانوی پارلیمنٹ میں برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے سوالات کریں اور مقبوضہ کشمیر […]

آزاد کشمیر ،وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے دریاؤں پر لگی ڈولی گراریوں میں حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کے لیے 12 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے دریاؤں پر لگی ڈولی گراریوں میں حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کے حوالے سے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی اور تینوں ڈویژنز کے کمشنرز سے 12 گھنٹے میں رپورٹ طلب کی ہے […]

close