مظفرآباد(پی آئی ڈی)نومنتخب ممبر اسمبلی سردارضیاء القمر نے حلف اٹھالیا، سپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے سردارضیاء القمر سے حلف لیا۔ تقریب آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی میں منعقد ہوئی جس میں ممبران اسمبلی سید بازل علی نقوی، سردارجاوید ایوب، چوہدری عامر یاسین،پی پی کے […]