ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال مدت ملازمت پوری ہونے پر منصب سے ریٹائر ہو گئے، پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے رخصت کیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال پیرانہ سالی مکمل کر کے سروس سے ریٹائر ہوگئے،سروس کے آخری دن نظامت اعلی تعلقات عامہ کے جملہ افسران و سٹاف نے راجہ اظہر اقبال کو پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے دفتر سے رخصت […]

آزاد کشمیر سنٹرل بورڈ آف ریونیو آزاد کشمیر کی سگریٹ فیکٹریوں کو ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کے لیے یکم اگست تک کی ڈیڈ لائن

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر سنٹر ل بورڈ آف ریونیو آزادکشمیر کی جانب سے تمام سگریٹ فیکٹریوں کو ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کے لیے یکم اگست2023تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔ بورڈ کی جانب سے تمام یونٹس کو خصوصی ہدایات جاری کی […]

ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ / سیکرٹری آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ، سید بشارت حسین کاظمی / چیئرمین یونین کونسل چڑکپورہ کی جانب سے تقریب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ / سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں الوداعی تقریب سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر اطلاعات سید بشارت حسین کاظمی / چیئرمین یونین کونسل چڑکپورہ کی جانب سے منعقد ہوئی۔ تقریب […]

ڈائریکٹر جنرل اطلاعات آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں دنیا میڈیا گروپ کی جانب سے مظفرآباد میں الوداعی تقریب کا انعقاد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈئریکٹر جنرل اطلاعات آزادکشمیر راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں دنیا میڈیا گروپ کی جانب سے مظفرآباد میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی دنیا میڈیا گروپ مظفرآباد کے بیورو چیف اسلم میر نے کی […]

سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر پر قبضہ کرنے، انسداد تجاوزات کے مہم کے نام پر شہریوں کی املاک کو مسمار کرنے کی وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی طرف سے مذمت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کیلئے یکطرفہ اور غیرقانونی اقدامات کو مسترد […]

ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ پر نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کی جانب سے انکے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد

مظفرآباد(پی آئی ڈی)ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہرا قبال کی ریٹائرمنٹ پرنظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کی جانب سے انکے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سیکرٹری سیاحت محترمہ مدحت شہزاد، سیکرٹری سیرا ظفر نبی بٹ، سابق سیکرٹریز حکومت سیدظہور الحسن گیلانی،راجہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے باغ سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب رکن قانون ساز اسمبلی سردار ضیاء القمر کی جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے باغ سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب رکن قانون ساز اسمبلی سردار ضیاء القمر نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے انہیں قانون ساز اسمبلی کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی […]

متحدہ عرب امارات کی رفاعی تنظیم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم فاؤنڈیشن کی جانب سے عید الاضحیٰ سے قبل پاکستان اور آزاد کشمیر میں ہزاروں مستحق خاندانوں میں عید پیکج کی تقسیم کا آغاز

مظفرآباد (آئی اے اعوان)متحدہ عرب امارات کی رفاعی تنظیم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم فاؤنڈیشن نے عید الاضحیٰ سے قبل پاکستان اور آزاد کشمیر میں غربت ،بےروزگار اور مہنگائی کاشکار 13 ہزار 500 مستحق خاندانوں میں عید پیکج کی تقسیم کا آغاز کردیا ہے […]

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں سیاحتی میلہ اختتام پذیر ہو گیا

مظفرآباد(پی این آئی) آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کے دلکش اور خوبصورت سیاحتی مقام نیل فیری جھیل کے کنارے منعقدہ دوروزہ سیاحتی میلہ علاقہ مکینوں اور پاکستان بھرسے آنے والے ہزاروں سیاحوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر کر اختتام پذیر ہوگیا۔ ضلع حویلی کے خوبصورت […]

ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز، تین ماہ سے پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا تین ماہ سے پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے گھروں سے باہر نکل آئے۔سینٹرل پریس کلب مظفرآباد کے باہر احتجاج کرنےوالے پنشنرز نے وفاقی وزیر خزانہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہم خیال گروپ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہم خیال گروپ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں17 ارکان اسمبلی نے شرکت کی جبکہ 3 ارکان اسمبلی بذریعہ ٹیلی فون شریک […]

close