مظفرآباد (آئی اے اعوان) برطانیہ میں مقیم 87 سالہ کشمیری بزرگ شہری چوہدری محمد اسلم اپنے مادر وطن کشمیر دھرتی میں کھلے آسمان کے نیچے تعلیم حاصل کرنے والے ہزاروں بچوں کے مستقبل کو تباہ ہونے سے بچانے کیلئے سرگرم ہوگئے ۔ آزاد کشمیر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پیپلز پارٹی آزاد جموں وکشمیر کے نو منتخب ممبر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سردار ضیاء القمرکی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس جموں کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل( ر ) وقار احمد نور اور وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھو ر، چیف سیکرٹری ڈاکٹر […]
میرپور(آئی این پی)ڈی آئی جی میرپور آزاد کشمیرڈاکٹر خالد چوہان نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد چوہان نے کہا ہے کہ غیر قانونی طریقے […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل اور کشمیری عوام کو اُن کا حق خودارادیت دلوانے کے لئے اقوام عالم اپنا کردار ادا کریں۔ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے میں ہونے والے جانی نقصان جن میں زیادہ تر پاکستانی اور کشمیری تھے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعظم نے حادثے […]
اسلام آباد (پی این آئی) یونان کشتی کے المناک حادثے میں درجنوں پاکستانی و کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت پر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا۔ سوگ کے ایام میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے اپنے تمام شیڈول پروگرام مؤخر […]
فاروڈ کہوٹہ حویلی (پی آئی ڈی) آزاد حکومت کے وزیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ممتاز حسین راٹھور کی سیاسی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے دہائیوں پر مشتمل انکی سیاسی جد و جہد اور عوامی محرومیوں کے ازالے کا مشن ہی تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین سے اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجودتھے۔اس موقع پر ملاقات […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے ممبر اسمبلی محترمہ نبیلہ ایوب ایڈوکیٹ ،وائس چیئرمین بار کونسل محمد ندیم خان ایڈوکیٹ ،ممبران بار کونسل محمد طارق بشیر ایڈوکیٹ ،چوہدری یاسر محمود ایڈوکیٹ ،چوہدری وسیم صابر ایڈوکیٹ نے جموں کشمیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ بلدیاتی اداروں کو مضبوط و مستحکم کیا جائے تاکہ اختیارات کی حقیقی معنوں میں نچلی سطح تک منتقلی کا عمل ممکن ہو سکے اور […]