اسلام آباد (پی این آئی) نو منتخب امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر مشتاق خان نے منصب کا حلف اٹھا لیا۔ڈاکٹر راجہ مشتاق خان کو آئندہ تین سال کے لئے امیر منتخب کیا گیا ہے۔ڈاکٹر مشتاق خان کا تعلق آزاد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں مون سون کی طوفانی بارشوں نے تباہی پھیلا دی۔ وادی نیلم کے ندی نالوں میں طغیانی سے متعدد رہائشی مکانات، زرعی اراضی پھلدار درخت تباہ ہو گئے ۔ بور نیلم کے مقام پر دریا سے لکڑیاں پکڑتے ہوئے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں والی بال کے فروغ کیلئے جاری کشمیروالی بال سپر لیگ ” میدان مار لو ” کے فائنل میں پونچھ پنجالز کی ٹیم نے اپنے ہی ڈویژن کی ٹیم پونچھ آزاد کو شکست دیکر میدان مار لیا ایونٹ کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے مون سون کے جاری سیزن کے دوران انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو ہدایت کی ہے کہ مون سون […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) کشمیر والی بال سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ 24 جولائی کواختتام پذیر ہوگا جبکہ کل جیپ اور موٹر سائیکل ریلی منعقد ہو گی۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب جلال آباد سپورٹس اسٹیڈیم میں ہوگی،آزاد کشمیر کی تاریخ کے سب سے بڑے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہا ہے کہ 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے الحاق پاکستان کی قرارداد پاس کی۔۔ کشمیر کی آزادی کا راستہ اسلام آباد سے ہوکر جاتا ہے اور خطہ میں امن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے اس فیصلہ کن اور نازک موڑ پر میں اس لئے زیادہ متحرک ہوں کیونکہ اگلے سال بھارت میں عام انتخابات ہونے جار ہے ہیں تو ان […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سرکاری آٹا پسے ہوئے طبقات کیلئے ہے، حکومت سبسڈی ان لوگوں کیلئے دیتی ہے جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ آٹا کی کمی کو پورا […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس سے حریت رہنما محمد یاسین ملک کی بیٹی نے خطاب کیا۔۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑہ میں قابض ہندوستانی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنے کی پاداش بھارتی جیل میں عمر قید کی سزاکاٹنےوالے آزادی پسند کشمیر راہنما یاسین ملک کی گیارہ سالہ بیٹی رضیہ سلطانہ نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سے خصوصی خطاب کرکے بھارتی وزیراعظم نریندر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ کشمیری اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کے منتظر ہیں۔ کشمیریوں اور پاکستان کا رشتہ اٹوٹ اور ہر لحاظ سے ناقابل تسخیر ہے، ہندوستان قابض فورسز کے بدترین مظالم […]