آزادکشمیر کی حکومت تحریک آزادی کو اجاگر کرنے کے لیے ٹھوس اقدام نہیں کرسکی،گلگت بلتستان کو حقوق دیئے جائیں لیکن مسئلہ کشمیر اور تحریک آزادی پر کوئی آنچ نہ آئے،پی ٹی آئی آزاد جموں کشمیر گورننگ باڈی اجلاس، بیرسڑ سلطان محمود چودھری کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا کہ آزادکشمیر کےعوام نون لیگ کی نااہل اور بدعنوان حکومت سے تنگ آچکے ہیں اور لوگ تبدیلی کے لیے […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام پانچواں الحاق پاکستان کنونشن تیاریاں زور شور سے جاری، مہمانوں کے استقبال کے لیے کیمپ

مظفرآباد( پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام پانچواں الحاق پاکستان کنونشن یکم نومبر بروز اتوار کوٹلہ میں منعقد ہوگا۔ کنونشن کی تیاریاں زور شور سے جاری، مسلم کانفرنسی کارکنان میں جوش وخروش پایا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ مسلم […]

27اکتوبر1947 کا دن ہماری تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن ہے،بہت جلد کشمیر کے عوام آزاد فضاء میں سانس لیں گے، رہنماؤں کا مشترکہ بیان

مظفرآباد(پی این آئی ) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنماؤں مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمدشفیق جرال ایڈووکیٹ،سینئر نائب صدر سردار الطاف حسین، ممبران اسمبلی ملک محمدنواز،سردارصغیرخان چغتائی،مسلم کانفرنس کے مرکزی چیف آرگنائزر دیوان علی خان چغتائی، مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین […]

کشمیری عوام نے اپنے قوت بازو سے بھارتی تسلط کے خلاف تحریک شروع کی اور وہی اسے کامیابی کی منزل تک پہنچائیں گے، راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ بھار ت نے کشمیر میں داخل ہو کر اخلاقی اور بین الاقوامی اصولوں کو پاؤں تلے روندا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی افواج کاکشمیر میں داخل ہونا اس کے توسیع پسند […]

ایک سال سے زائد عرصہ تک لاک ڈاؤن قابل مذمت ہے،کشمیر نہ پہلے بھارت کا تھا اورنہ آئندہ ہو گا، مہر النسا

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل و سابق ڈپٹی سپیکر آزادکشمیر اسمبلی محترمہ مہرالنساء نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر ریاست جموں و کشمیر کا سیاہ ترین دن ہے۔ گزشتہ ایک سال سے زائد عرصا تک لاک ڈاؤن افسوس […]

سردار عثمان علی خان کا لیفٹیننٹ جنرل سروب خان مرحوم کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت

مپرپور (پی این آئی) چیئر مین یوتھ ونگ مسلم کانفرنس آزاد کشمیر سردار عثمان علی خان نے کھڑی شریف راجہ ظفر معروف کے چچا لیفٹیننٹ جنرل سروب خان مرحوم کی وفات پر ان کے گھر جا کر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور […]

سردار عتیق احمد خان کا جمعیت علمائے اسلام آزاد کشمیر کے سابق سیکرٹری جنرل مولانا عبدالحیئی کی دینی و علمی خدمات پر خراج عقیدت

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان نے مجاہد اول کے قریبی ساتھی غازی محمد بخش کے صاحبزادے اور مسلم کانفرنسی رہنماء مولانا انصار احمد مرحوم کے چھوٹے بھائی آزاد کشمیر کے معروف عالم دین جمعیت علمائے […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ، حلقہ کوٹلہ میں الحاق پاکستان کنونشن کی تیاریاں عروج پر

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام حلقہ کوٹلہ میں الحاق پاکستان کنونشن کی تیاریاں عروج پر،کوٹلہ میں سینکڑوں افراد نے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کرلی،مظفرآباد سے کوٹلہ تک مین شاہراہ کو خوبصورت بینرز و پینا فلیکس سے […]

نوجوان اٹھ کھڑے ہوں اور کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ تحریک آزادی کومنزل تک پہنچائیں، سردار عتیق احمد خان کا یوم سیاہ کے موقع پر پیغام

مظفرآباد ( پی این آئی) آل جمو ں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کا دن کشمیری عوام کے لئے تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب ہندوستان نے عالمی قوانین […]

وحید الحق ہاشمی ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم اور سردار عتیق سمیت اہم شخصیات کی شرکت

گوجرانوالہ،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پنجاب کے صدر وحید الحق ہاشمی ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کی شادی سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کر گئی، رخصتی کی تقریب گوجرانوالہ میں منعقد ہوئی، تقریب میں چیف جسٹس سپریم کوٹ آزاد جموں وکشمیر راجہ سعید […]

سردارعتیق احمد خان کی جموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس جہلم ویلی کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

گوجرانوالہ،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے جہلم ویلی کے نوجوان متحرک صحافی سید عدنان فاطمی کو جموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس جہلم ویلی کا صدرمنتخب ہونے اور خالد ہمدانی سرپرست اعلیٰ، صبور اعوان […]

close