بھمبر ( آئی این پی ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی ، و بہترین تعمیرو ترقی اس وقت تک دیر پا نہیں ہو سکتی جب تک ملک کا دفاع مضبوط نہ […]
مظفرآباد(پی این آئی) کمشنر مظفرآباد ڈویثرن/چئیرپرسن ڈویثرنل عملدرآمد کمیٹی محترمہ تہذیب النِسا کی زیر صدارت کرونا وائرس حفاظتی ایس او پیر پر عملدرآمد کے حوالہ سے ڈویثرنل عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر شہریوں اور تاجروں نے ایس […]
اسلام آباد(پی این آئی)آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 7 نومبر بروز ہفتہ کوپی ٹی آئی کشمیر کے زیر اہتمام نکیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جبکہ اسی طرح وہ اگلے روز8 نومبر بروز اتوارکو […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ کے زیراہتمام آج ہفتے کے روز حلقہ برنالہ میں شہدائے جمو ں وکشمیر یوتھ کنونشن منعقد ہوگا، جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، کنونشن میں سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان، صدر مسلم […]
میرپور (پی این آئی) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم یوم شہدائے جموں کے دن اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہر محاذ پر اپنی کوششیں […]
جہلم ویلی(آئی این پی)6 نومبر یوم شہداء جموں پوری ریاست جموں وکشمیر کی طرح جہلم ویلی میں بھی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، دن کا آغاز ضلع بھر کی مساجد میں شہداء جموں کے بلندی درجات، کشمیر کی آزادی اور پاکستان کے […]
مظفرآباد(پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس مہرالنساء، دیوان علی خان چغتائی، سردار الطاف حسین، ملک محمد نواز، سردار صغیر خان چغتائی، شمیم علی ملک،راجہ محمد یاسین خان، سردار عثمان علی خان، راجہ ثاقب مجید،میر […]
مظفرآباد ( پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کہ 6 نومبر یوم شہدا ء جمو ں ڈوگرہ حکمرانوں اور انتہا پسند وں کی سفاکی اور انسانی دشمنی کی بھیانک یاد کار نام […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ،راجہ فاروق حیدر نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی، معید یوسف سے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی جس میں امور کشمیر پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔راجہ فاروق حیدر نے مسئلہ کشمیر کے حل کے […]
اسلام آباد (این این آئی)جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں […]
مظفرآباد(پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی مرکزی سیکرٹری جنرل مہرالنساء نے سابق معاون خصوصی آزادحکومت ڈاکٹر حلیم خان کے انتقال پر گہرے دکھ ورنج کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر حلیم ایک بلند پایہ شخص اور ملنسار،خوش گفتار شخصیت کے مالک تھے۔انہوں نے بحیثیت […]