انا للہ وانا الیہ راجعون، آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی حقیقی چچی انتقال کر گئیں

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی حقیقی چچی انتقال کر گئیں ۔مرحومہ سابق سنئیر وزیر چوہدری صحبت علی (مرحوم) کی بھاوج ،سابق ایم ایل اے چوہدری اشرف کی زوجہ ،سابق سیکرٹری دفاع جنرل(ر) اکرام الحق کی چچی اور […]

کوٹلی آزاد کشمیر، ایک خاندان کے 3 بچے نالہ بان میں ڈوب گئے، کتنا جانی نقصان؟

کوٹلی آزاد کشمیر(آئی این پی)کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ کے نالہ بان میں 3 بچے ڈوب گئے۔پولیس کے مطابق ڈوبنے والے بچوں میں سے ایک کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ 2 جاں بحق ہو گئے ہیں، زندہ بچ جانے والے بچے کو ڈی […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ڈائریکٹر اکیڈمی ایف آئی اے یاسین فاروق کے والد کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ڈی آئی جی حال ڈائریکٹر اکیڈمی ایف آئی اے یاسین فاروق کے والدِ محترم شیخ غلام فاروق کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ چیف جسٹس آزاد کشمیر […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ڈاکٹر طارق فضل سے ان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سابق وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائش گاہ آمد۔چیف جسٹس آزاد کشمیر نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے اُن […]

آزاد کشمیر، علماء کرام بین المذاھب ہم آہنگی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں، وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے نمائندہ وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ علماء کرام بین المذاھب ہم آہنگی کیلیے اپنا مثبت کردار ادا کریں ۔نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد ہو گا ۔قومیں اپنے مستقبل کا تعین خود کرتی ہیں […]

کشمیری عوام نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر ثابت کر دیا کہ کشمیری عوام مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو نہیں مانتے، چوہدری انوارالحق

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ایشیاء میں پائیدار ترقی کا واحد راستہ مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے ، جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ […]

آزاد کشمیر، فلاحی تنظیم KORT اور پاکستان آرمی کی جانب سے ٹیوٹا کے زیر اہتمام سلائی مشینوں کی تقسیم

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کی معروف فلاحی تنظیم KORT اور پاکستان آرمی64 بریگیڈ آرٹلری کی جانب سے ٹیوٹا کے زیر اہتمام مظفرآباد میں واقع ادارہ جات کیلئے سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ اس سلسلہ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان […]

مظفر آباد، بھارت کے یوم آزادی کو کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا، جموں وکشمیر لبریشن کمیشن کے تحت برہان وانی چوک تا گھڑی پن احتجاجی ریلی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) بھارت کے یوم آزادی کو کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا۔جموں وکشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام یوم سیاہ کے موقع پر مظفرآباد میں برہان وانی چوک تا گھڑی پن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی خصوصی ہدایات، خورشید حسن خورشید فٹ بال اسٹیڈیم میں جشن آزادی کلچرل ایوننگ کا انعقاد کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی جشن آزادی پاکستان کے حوالہ سے خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈیپارٹمنٹ آف سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر آزادکشمیر کے زیراہتمام خورشید حسن خورشید فٹبال اسٹیڈیم میں جشن آزادی کلچرل ایوننگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔تقریب […]

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب، چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم نے پرچم کشائی کی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ میں پاکستان کے 76ویں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پرجج عدالت العظمیٰ […]

جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ کی پاکستانی، کشمیری عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ نے دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں اور حکومت کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے پاکستان کے معاشی اور مالی استحکام کے لیے […]

close