مظفرآباد میں سپیکرز کانفرنس کروانے جارہے ہیں، سید علی گیلانی کی برسی بھرپور انداز میں منائی جائے گی، چوہدری لطیف اکبر، عبدالرشید ترابی، محمود احمدساغر اور الطاف بٹ کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا،ترکیہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کا خواہاں ہے، ترکیہ میں ہونے والی کانفرنس میں […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

مظفر آباد (آئی این پی )سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر،وزرا حکومت میاں عبدالوحید، دیوان علی خان چغتائی، سردار جاوید ایوب، چوہدری محمد رشید اور ممبر اسمبلی نثارہ عباسی نے کہا ہے کہ آٹا کی قیمتوں میں نہ تو اضافہ ہورہا ہے […]

بھارت کے انسانیت سوز مظالم کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے بہادر کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(آئی این پی )آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت کے انسانیت سوز مظالم کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے بہادر کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے۔بھارتی فوج کشمیریوں کے انسانی حقوق کو اپنے بوٹوں تلے روند رہی ہے۔انسانی حقوق کے […]

جب عام آدمی خوشحال ہو گا تو ریاست ترقی کرے گی، آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق کی وفود سے گفتگو

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس کا تسلسل ضروری ہے ، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی، پہلی کوشش اور ترجیح یہی ہے کہ سسٹم کو […]

تحریک آزادی کشمیر تاریخ کے نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، منفی اقدامات کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کیاجا رہا ہے، غلام نبی نوشہری کی کتاب کی تقریب رونمائی سے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ آزاد و مقبوضہ کشمیر کے عوام کی مشترکہ جدوجہد سے تحریک آزادی کشمیرزندہ ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھانے کےعلاوہ کشمیریوں کں شناخت […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سابق چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ملاقات

اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ توانائی و آبی وسائل کا اجلاس، شہریوں کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے ٹھوس بنیادوں پر کام کیا جائے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ توانائی و آبی وسائل کا اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر،وزیر خزانہ کرنل(ر) وقار احمد نور ،وزراء حکومت سردار […]

درہ شیر خان میں سینئر معلمہ ثوبیہ منظور کی حاضری رپورٹ میں رکاوٹ ڈالنے، ڈرانے دھمکانے کے افسوسناک واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) حکومت نے درہ شیر خان میں سینئر معلمہ ثوبیہ منظور کی حاضری رپورٹ میں رکاوٹ ڈالنے اور شرپسند عناصر کی جانب سے خاتون معلمہ کو ڈرانے دھمکانے کے افسوسناک واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے ۔ حکومت کے ترجمان نے درہ […]

مظفر آباد، روانی کے مقام پر فرنیچر نمائش کا افتتاح، چھوٹے کاروبار کو فروغ دینے کے لیے آسان شرائط پر قرض دیں گے، سید بازل نقوی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر حکومت سید بازل علی نقوی نے روانی کے مقام پر ولیج ویو مارکی پر چار روزہ فرنیچر نمائش میں بطور مہمان خصوصی افتتاح کر دیا۔اس موقع پر مئیر مظفرآباد سید سکندر گیلانی،کونسلر انجم اعوان اور سابق […]

سابق وزیر خوراک راولپنڈی سے گرفتار

راولپنڈی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خوراک حکومت و ممبر اسمبلی آزادکشمیر علی شان سونی کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری علی شان سونی کو 2017 میں تھانہ سول لائن راولپنڈی […]

تبادلے اور ریٹائرمنٹ نظام کا حصہ ہے۔ اچھے بیوروکریٹ کو یاد رکھا جاتا ہے، چیف سیکرٹری ڈاکٹر عثمان چاچڑ اور ریٹائر ہونے والے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر آصف شاہ کے اعزاز میں عشائیے سے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کا خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بیوروکریسی نظام حکومت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔تبادلے اور ریٹائرمنٹ نظام کا حصہ ہے ۔اچھے بیوروکریٹ کو یاد رکھا جاتا ہے کیونکہ وہ نظام میں […]

close