وزیراعظم آزادکشمیر کی موہڑہ شریف آمد،الحاج پیر ڈاکٹر غلام محمد گوہر نظیر گوہر سے ملاقات

مری (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کی موہڑہ شریف آمد،الحاج پیر ڈاکٹر غلام محمد گوہر نظیر گوہر سے ملاقات کی اور ان کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی۔ الحاج شہزادہ مراد نظیر بادشاہ، الحاج شہزادہ دیدہ ور نظیر اور سردار اویس نقئی […]

کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں خاتون اول آزادکشمیر بیگم تقسیم قیوم کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد، خاتون اول پاکستان بیگم ثمینہ علوی مہمان خصوصی تھیں

اسلام آباد (پی آئی ڈی) جموں و کشمیر ہاوس اسلام آباد میں خاتون اول آزادکشمیر تقسیم قیوم کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس میں قرآن خوانی، حدیہ درودوسلام اور نعت رسول مقبولﷺ کا اہتمام کیا گیا، محفل میلاد میں خاتون اول […]

آزاد کشمیر ، گزشتہ 24گھنٹے میں 2 شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 2شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 1کا تعلق پونچھ اور 1کا تعلق میرپور سے ہے، 2مریض صحتیاب ہوئے ہیں او123افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں […]

آزاد کشمیر، گذشتہ 24 گھنٹے میں ایک شہری میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران میرپورمیں ایک شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، 2مریض صحتیاب ہوئے ہیں او231افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک316882افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے […]

کشمیری مظلوم قوم نہیں‘ اللہ کی رضا کی خاطر لڑنے والا مظلوم نہیں ہوتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا یوم شہدائے جموں کی تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیری مظلوم قوم نہیں‘ اللہ کی رضا کی خاطر لڑنے والا مظلوم نہیں ہوتا۔ کشمیر ی دنیا کی بہادر‘ باہمت اور دلیر قوم ہیں جوجرات اورجذبے سے ہندوستان کے ظلم کا […]

سیالکوٹ میں شہداء جموں کی یادگاریں جلد بنا دی جائیں گی، صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود کایوم شہدائے جموں کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ سیالکوٹ میں شہداء جموں اور منگ میں تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کی یادگاریں جلد بنا دی جائیں گی۔ آزاد کشمیر آزادی کا بیس کیمپ ہے […]

بلوچ بس حادثہ، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی نےشہداء کے لواحقین میں فی کس 3 لاکھ روپے کی چیک تقسیم کیے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ٹیلی فونک خطاب

بلوچ سدھنوتی (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات، قانون و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے بلوچ بس حادثہ میں شہید ہونے والے 22 افراد کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم کردیے۔شہداء کے ورثاء کو فی کس 3 لاکھ […]

آج بھی کشمیریوں کی تحریک آزادی زندہ وتابندہ ہے، موجودہ حکومت کی اولین ترجیح تحریک آزادی کشمیرہے،صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا یوم شہدائے جموں پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صد ر آزاد جموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم وجبرکو سات دھائیوں سے زیادہ وقت گزر چکا ہے لیکن جنت نظیر وادی کا امن اوار سکون چھینے والا بھارت کشمیریوں کو انکا […]

شہدا ء جموں کے خون نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو نئی جلا بخشی، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم اختر ربانی کا خصوصی پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردار فہیم اختر ربانی نے کہاکہ شہدا ء جموں کے خون نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو نئی جلا بخشی یہی وجہ ہے آج بھی کشمیریوں کی تحریک آزادی زندہ وتابندہ […]

تحریک آزادی کشمیر اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے پوری قوت اور جذبہ سے کوشاں رہیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا یوم شہدائے جموں کے موقع پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرسردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ تحریک آزادی کشمیر اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے پوری قوت اور جذبہ سے کوشاں رہیں گے۔ کشمیر ی عوام اپنی منزل کے حصول کے لیے ایک تسلسل سے قربانیاں […]

آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن ، گریڈ 17 اور 18 کی اسامیوں کے لیے انٹرویو 16 نومبر کو ہوں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیرپبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام مشتہر شدہ آسامیاں محکمہ صحت عامہ ڈرماٹالوجسٹ (بی ایس۔18)اوپن میرٹ، چائلڈ سپشلسٹ (بی ایس۔ 18)اوپن میرٹ، کارڈیالوجسٹ (بی ایس۔ 18)اوپن میرٹ، ڈینٹل سرجن (بی ایس۔17) اوپن میرٹ،محکمہ سماجی بہبود وترقی نسواں سوشل ویلفیئر آفیسر […]

close