پولیس منشیات فروشوں،اس کے سورس کے خلاف کارروائی کرے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم کاضلعی ترقیاتی جائزہ اجلاس سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم خان نیازی نے کہاہے کہ منشیات ہماری نسل کوتباہ کررہی ہے اس پرحکومت خاموش نہیں رہ سکتی پولیس منشیات فروشوں،اس کے سورس کے خلاف کارروائی اورعوام میں آگاہی پیداکرنے کے لیے خصوصی ہفتہ انسدادمنشیات منائے۔منشیات فروشی […]

“آزادجموں وکشمیر میں سی پیک کے تحت توانائی،مواصلات اور سیاحت کے مواقع” کے موضوع پر سیمینار سے آزاد کشمیر کی اہم شخصیات کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے دورہ مظفرآباد کے موقع پر ”آزادجموں وکشمیر میں سی پیک کے زیرا ہتمام توانائی،مواصلات اور سیاحت کے مواقع“کے عنوان سے پارلیمانی سی پیک کمیٹی اور FRIEDRICH EBERT STIFTUNGکے زیر اہمتام ہفتہ کے روز مقامی ہوٹل […]

آزادکشمیر میں تاریخی ورثوں، آرکیالوجیکل ٹورازم کو سی پیک میں شامل کیا جائے تو سیاحت کو مزید فروغ ملے گا، سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیرکی سی پیک پارلیمانی ڈائیلاگ میں پریزنٹیشن

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی آزادجموں وکشمیر محترمہ مدحت شہزاد نے آزادجموں وکشمیر میں سی پیک کے حوالہ سے منعقدہ پارلیمانی ڈائیلاگ میں Presentationدیتے ہوئے کہاکہ آزادکشمیر میں تاریخی ورثوں، آرکیالوجیکل ٹورازم کے منصوبوں کو اگر سی پیک میں شامل کیا […]

کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کا میڈیکل کالج اور کینسرہسپتال کے تعمیراتی کام کا جائزہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) کمشنرمظفرآبادڈویژن مسعود الرحمن کامیڈیکل کالج اورکینسرہسپتال کے تعمیراتی کام کاجائزہ۔اسسٹنٹ کمشنرمظفرآباد عبدالقادر، اے ایس پی خرم، پرنسپل میڈیکل کالج سیدملازم بخاری،پراجیکٹ ڈائریکٹرکینسرہسپتال ڈاکٹرصہیب اور وائس پرنسپل میڈیکل کالج ڈاکٹرسروش اقبال بھی ہمراہ تھے۔ دورہ کے موقع پر کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعودالرحمان […]

آزاد کشمیر وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی، وزیر تعمیرات عامہ اظہر صادق کی ملاقات، جاری ترقیاتی منصوبوں کو معیار برقرار رکھتے ہوئے بروقت مکمل کیا جائے گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر تعمیرات عامہ اظہر صادق کی ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال،ترقیاتی کاموں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

آزاد کشمیر، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں 3 کا تعلق میرپور اور 2 کابھمبر سے ہے، 4مریض صحتیاب ہوئے او 213 افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے […]

مانسہرہ مظفرآباد منگلا میرپور ایکسپریس وے گیم چینجر منصوبے کو سپیڈ اپ کیا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی پارلیمانی کمیٹی برائے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے وفد سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے خطے کی تعمیرو ترقی اور خوشحالی کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق حکومت آزاد جموں وکشمیر معاشی […]

آزادکشمیر کےوزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر بہبود آبادی سردار محمد حسین کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر بہبود آبادی سردار محمد حسین کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق تحریک انصاف […]

آزاد کشمیر،سوشل میڈیا ونگ کو عوام کی آگاہی کے لیےہر لمحہ مستعد رہنا ہو گا، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کی سیکرٹری اطلاعات مدحت شہزاد سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ اطلاعات کا محکمہ حکومتی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔جدید ٹیکنالوجی نے آگاہی کے پورے نظام کو […]

پاکستان میں یو این ڈی پی کے نمائندے کی چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سے ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) پاکستان کے نمائندے برائے UNDP مسٹر نٹ اوسٹبی (Mr. Knut Ostby) نے وفد کے ہمراہ چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر شکیل قادر خان سے ملاقات کی۔ وفد میں ڈپٹی ریزیڈنٹ ریپرزنٹیٹو UNDP پاکستان مس ایلونا نکولیٹا (Ms. Aliona Niculita)، اسسٹنٹ […]

close