مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان وزیراعظم آزادکشمیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر کی تقریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیا جا رہا ہے جو ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کی کارستانی ہے، میڈیا ریاست کا ایک مضبوط ستون […]
راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا گزشتہ حکومت کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہسپتال راولاکوٹ کے 50 ملین روپے پلندری منتقلی کی تحقیقات کا فیصلہ،وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے زیر تعمیر ڈسٹرکٹ ہسپتال راولاکوٹ کا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے وفد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر چیئرمین پبلک سروس کمیشن ائیر مارشل (ر) مسعود اختر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ خواتین کو قومی دھارے میں شامل کریں گے۔ خواتین کو خود اعتماد بنا کر انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ خواتین […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) عالمی ادارہ خوراک و زراعت کا وفد تین روزہ دورے پر آزادکشمیر پہنچ گیا۔ وفد کے دورے کامقصدزراعت و لائیو سٹاک کے شعبوں میں محکمہ جات کی جانب سے جاری فیلڈ سرگرمیوں کاجائزہ لینا ہے۔ وفد میں ڈاکٹر افضل، ڈاکٹر شکیل، […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق آزادجموں وکشمیر الیکشنز ایکٹ 2020کی دفعہ 127-Bکی ذیلی دفعہ (1)کے تحت ہر ایک سیاسی جماعت کے لیے لازم ہے کہ وہ عام انتخابات کے بعد الیکشن […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید سے چیئرمین ڈویلپمنٹ اتھارٹی مظفرآباد سید اظہر گیلانی کی ملاقات۔وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نے چیئرمین ڈیم کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی، ملاقات میں لنگر پورہ، ٹھوٹھہ سٹلائیٹ ٹاونز سمیت […]
راولپنڈی (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی کی زیر صدارت آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی (اے کے این ایس) کے مسائل کی یکسوئی کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی کا اعلی سطحی اجلاس رابطہ دفتر […]
تتہ پانی (پی آئی ڈی) وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کہا کہ کنول مطلوب کیس میں درندہ صفت ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوانے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کریں گے، اس کیس کی مؤثر پیروی کیلئے بہترین پراسیکیوشن ٹیم بھی تشکیل دی […]
عباسپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ اقتدار عوام کی خوشحالی اور ترقی کیلئے ملا ہے، ایک ایک لمحہ اور سرکاری خزانے کی ایک ایک پائی عوام کی تعمیر و ترقی اور ریاست کی خوشحالی […]
ہجیرہ (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت حکومت کا مشن ہے،جس کیلئے سولہ 16 گھنٹے کام کرتا ہوں، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کے […]