مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید نے کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کی جس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ریاست میں دودھ اور گوشت کی پیدوار مقامی سطح پر پور ی کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے۔ دودھ اور گوشت کی ضروریات مقامی سطح پر پوری ہوں گی تو […]
سیالکوٹ ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سیالکوٹ میں شہداء جموں کی یادگار کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔شہداء جموں کی یادگار کا سنگ بنیاد سیالکوٹ جموں روڈ پر رکھا جہاں سے جموں کا فاصلہ 28کلو میٹر ہے۔ اس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے تحصیل بار ایسوسی ایشن دھیرکوٹ کے صدر راجہ افراق خان اور سیکرٹری جنرل سردار رضوان نعیم عباسی نے ملاقات کی۔ صدراور جنرل سیکرٹری دھیرکوٹ بار نے سپریم کورٹ میں […]
وادی لیپہ (پی آئی ڈی) جناح پبلک سکول کیسرکوٹ لیپہ میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد۔ تقریب کو پاک فوج کے شہداء کے نام سے منسوب کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی بریگیڈ کمانڈر لیپہ تھے جب کہ تقریب کی صدارت مینجنگ ڈائریکٹر جناح پبلک […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ممبر سروس ٹربیونل منظور حسین راجہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ حکومت کو فوری طور پرچیئرمین اور ممبرز سروس ٹربیونل تعیناتی کے لیے تحریک کرنے کا حکم۔چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلا س میں مشیر برائے صنعت و تجارت چوہدری محمد مقبول، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، سیکرٹری مالیات عصمت اللہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت زکوٰۃمنافع فنڈ کا اجلاس۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری شکیل قادر خان، سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ، سمیت سیکرٹری زکوٰۃ و عشر سردار جاوید ایوب و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں زکوٰۃ […]
راولپنڈی (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر پریس فاونڈیشن کے ممبرز بورڈ آف گورنرز کے انتخابات کے سلسلے میں راولپنڈی / اسلام آباد سے ایک نشست کے انتخاب پر ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ بدھ کے روز رابطہ دفتر محکمہ اطلاعات راولپنڈی میں […]