مظفرآباد (پی آی ڈی) ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ کھیل اور تعلیم لازم و ملزوم ہیں۔ تعلیم کا مقصد شخصیت کی ہمہ گیر ترقی ہے جس میں جسمانی پہلووں کو نظر انداز […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور احتساب ہونا چاہیے کیونکہ وزیر اعظم پاکستان عمران کا ویژن یہی ہے کہ گڈ گورننس کے لئے احتساب ہونا چاہیے۔ اسی […]
اسلام آباد/جموں وکشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق سیاحت سمیت آئی ٹی و دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے ٹھوس حکمت عملی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سابق امیدوار اسمبلی پاکستان تحریک انصاف سید ذیشان حیدر اور شوکت فرید نے اسلام آبادجموں و کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کی طرف سے افغانستان کے لئے امدادی پیکج کا اعلان۔ اس موقع پرکشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ اور پاک افغان کوآپریشن فورم کے درمیان معاہدے پر صدر آزادکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پربھی تبادلہ خیال کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ انسانی حقوق کا چیمپئن بنا ہوا ہے اس لئے وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیاں ختم کرانے کے لئے بھی اپنا کردار ادا کرے۔ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی، وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی، وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی اور وزیر جنگلات اکمل حسین سرگالہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کے بجائے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیق گیلانی نے کہا ہے کہ ورکنگ وویمن ہمارے معاشرے کی خواتین کے لیے رول ماڈل ہیں جو اپنے خاندان کے ساتھ ساتھ معاشرے کی فلاح کے لیے بھی بہترین […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر پریس فاونڈیشن نے ضلع نیلم اور راولپنڈی /اسلام آباد کی ممبر بورڈ آف گورنرز پریس فاونڈیشن کی ایک ایک نشست کے لیے امیداواران کی حتمی فہرست جار ی کر دی ہے جبکہ ضلع مظفرآبادسے سید […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے وزیر تعمیر ات عامہ چوہدری اظہرصادق نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں ڈڈیال میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کنول مطلوب کے واقعہ کو انتہائی اندوہناک قرار دیتے ہوئے ایوان کی توجہ اس واقعہ کی جانب […]