مظفر آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ رئیس الاحرار کی مسلمانان […]
مظفر آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمو چوہدری نے کہاہے کہ آج رئیس الاحرار کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت ہے اور وہ ہے پاکستان کے ساتھ غیر مشروط الحاق یہی وہ منزل ہے جس پر چل کر کشمیریوں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات سردارفہیم اخترربانی، وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد، وزیر مواصلات چوہدری اظہر صادق، وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری رشید اور وزیر صحت نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ رٹو […]
وادی لیپہ (پی آئی ڈی) ملک بھر کی طرح وادی لیپہ میں بھی 1971 کی پاک بھارت جنگ کے شہداء کی یاد میں دن منایاگیا۔پا ک فوج کے آفیسرا ن نے 1971کی جنگ میں شہید ہونے والے وادی لیپہ کے مختلف گاؤں کے آفیسر اور […]
جہلم ویلی (پی آئی ڈی) آرمی پبلک سکول گڑھی دوپٹہ کے زیر اہتمام شہدائے آرمی پبلک سکول پشاورکی یاد میں پر وقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پرنسپل آرمی پبلک سکول گڑھی دوپٹہ،اساتذہ اور بچوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے تادیبی کمیٹی مقرر کر دی ہے۔ کمیٹی کے ممبران میں مظفر آباد ڈویژن سے میاں عبدالوحید ایم ایل اے، پونچھ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت بلدیاتی الیکشن کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔ اجلاس میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کیلئے اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد، […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے تیرہویں ترمیم سے پیدا شدہ صورت حال پر آگے بڑھنا ہے چونکہ جن حالات میں تیرہویں ترمیم پیش کی گئی اور اس کی وجہ سے پیدا […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پشاور آرمی پبلک سکول کے طلباء اور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، سانحہ اے پی ایس کے بعد پاکستانی قوم نے متحد […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس کی استعداد کار کو بڑھائیں گے۔وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق پولیس میں بہتری لائیں گے تاکہ لوگوں کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ صحت آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کچھ دنوں سے پرنٹ و سوشل میڈیا پر محکمہ صحت عامہ سے جاری شدہ نوٹیفکیشن محررہ 03-12-2021 کے حوالہ سے غیر ریاستی باشندگان کوآزادکشمیر مین […]