اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا سینٹ اجلاس۔۔۔ ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر سینٹ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت حکمران اتحاد میں شامل ساری جماعتوں کے ممبران /وزراء کا اجلاس وزیراعظم ہاوس مظفرآباد میں منعقد ہوا۔سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس 06گھنٹے تک جاری رہااور انتہائی خوشگوار ماحول […]
جنیوا (پی این آئی) ممتاز انسانی حقوق کے کارکن سردار امجد یوسف خان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں کشمیر میں بے گناہ شہریوں کا خون بہانے کو روکنے کے لیے اپنی کوششوں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 26ستمبر بروز منگل صبح 10بجے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جب نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے لئے آئے گا […]
اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ جرمنی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ جرمنی کا انسانی حقوق پر بہترین ٹریک ریکارڈ ہے اور اُس کے پاک بھارت دونوں سے دوستانہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر کے میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ، پرنسپل سیکرٹری فیاض علی عباسی، سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ،وائس چانسلر یونیورسٹی آف […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزادجموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں وائس چانسلر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اللہ پاک نے کرم کیا مالک نے جب کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو پھر تدبیریں بھی بن جاتی ہیں۔ میرے پیشرو ایک عدالتی فیصلے کے […]
راولپنڈی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی مجاہد منزل آمد،مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی اموراور مسئلہ کشمیر پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔وزیراعظم آزادکشمیر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے آزادکشمیر کے محکمہ توانائی و آبی وسائل کی سرکاری ویب سائیٹ کا افتتاح کر دیا۔ ویب سائیٹ کے ذریعے آزادکشمیر کے صارفین کو نئے کنکشنز، بلات کی آن لائن پرننٹنگ، […]