مظفرآباد (پی آئی ڈی ) ناظم اعلیٰ لائیو سٹاک ڈاکٹر محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک وزیر حکومت سردار میر اکبر خان کی راہنمائی میں وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق ریفامز ایجنڈا پر گامزن ہے۔ محکمہ لائیو سٹاک آزادکشمیر میں […]
وادی لیپہ(پی آئی ڈی) پاک فوج وادی لیپا میں صحت کی سہولتوں کے لیے وادی لیپہ کی عوام کے ساتھ ساتھ پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کی عوام کے لیے لئے صحت کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے بڑے اقدامات کیے ہیں سول مریضوں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے وزیر زراعت، لائیو سٹاک، آبپاشی و اسماء سردار میر اکبر خان نے محکمہ لائیو سٹاک کے حوالہ سے شائع ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ناظم اعلیٰ لائیوسٹاک ڈاکٹر اعجاز حسین سے رپورٹ طلب کر لی۔ اس موقع […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ڈپٹی میئر Rochdale (برطانیہ) عاصم رشید کی ملاقات، باہمی دلچسپی امور سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وزیر مواصلات اظہر صادق اور معاون خصوصی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ممبران کشمیر کونسل یونس میر، سردار رزاق خان، شجاع راٹھور اور طارق سعید کی ایوان وزیراعظم جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات۔ اس موقع پر ممبران کشمیر کونسل نے وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ فعال اور مضبوط پبلک سروس کمیشن ریاست کی بیوروکریسی کے انتخاب میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ادارے کو تمام وسائل فراہم کئے جائیں گے، پبلک سروس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن فرحت علی میر نے کہا ہے کہ آزادجموں وکشمیر میں تیس سال بعد بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن آزادجموں وکشمیر نے حلقہ بندیوں اور ووٹر فہرستوں کی Updation کا کام شروع […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بیرون ملک کشمیری اور پاکستانی ڈائسپورہ ہمارا اثاثہ ہیں لہذا آپ لوگ وہاں کی حکومتوں، پارلیمنٹس اور کونسلز میں کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لئے قراردادیں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر ڈاکٹر آفتاب احمد نے کہا ہے کہ ہیلتھ پالیسی پر کام جاری ہے، ہائی کوالٹی ٹریٹمنٹ کیلئے ہیلتھ کیئر کمیشن بنا رہے ہیں۔کرونا وائرس کی حالیہ لہر اومیکرون سے بچاؤ کیلئے تمام مکاتب فکر کو […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا اور سینئر ممبر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات2022 کیلئے حلقہ بندیوں اور ووٹر فہرستوں کی Updation کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔جملہ […]