پارٹی منشور پر عمل کرنے کے لیے حکومت پرعزم اور سرگرم ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیرکی پارٹی رہنماؤں اور وفود کے ساتھ گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پارٹی منشور پر من وعن عمل کرنے کے لیے حکومت پرعزم اور سرگرم ہے۔ پارٹی منشور کے مطابق حکومت نے ایڈہاک ایکٹ کا خاتمہ کیا اور اب تیس برس […]

عالمی ادارہ خوراک کے اعلیٰ سطحی وفد کامیرپورڈویژن کا دورہ،فارمنگ کمیونٹی سے ملاقات ، کاشتکاروں کے مسائل سنے

میرپور (پی آئی ڈی) عالمی ادارہ خوراک کے اعلیٰ سطحی وفد کامیرپورڈویژن کا دورہ۔ وفد میں NRM Advisorڈاکٹر فیض الباری سیڈ سیکٹرکنسلٹنٹ ڈاکٹر شکیل ، FMPمینجمنٹ Specialist ڈاکٹر افضل اور نیشنل کنسلٹنٹ نیوٹریشن وکلسٹر فارمنگ ڈاکٹر مبارک علی شامل تھے ۔دورے کے دوران وفد نے […]

آزاد کشمیر، وزیر اطلاعات ،سردار فہیم اختر ربانی کا کیڈٹ کالج بٹراسی کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کیڈٹ کالج بٹراسی کا دورہ کیا۔وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی جب کیڈٹ کالج بٹراسی پہنچے تو پرنسپل پروفیسر […]

وزیر اعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت میڈیکل کالجز کے حوالے سے اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت عامہ میجر جنرل احسن الطاف ستی، پرنسپل سیکرٹری ظفرمحمود خان اور میڈیکل کالجز کے پرنسپل صاحبان نے […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت کیڈٹ کالج مظفرآباد کے حوالے سے اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت کیڈٹ کالج مظفرآباد کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر لیاقت حسین چوہدری، پرنسپل سیکرٹری برائے وزیراعظم ظفر محمود خان و دیگر متعلقین نے شرکت کی۔ […]

آزاد کشمیر، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات کی زیر صدارت ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا ساتواں اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 2021-22کا ساتواں اجلاس منگل کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومت پاکستان کے نمائندگان نے بذریعہ ویڈیو لنک اور متعلقہ محکمہ جات […]

آزادکشمیر، عمارات کو پلاننگ کے تحت بنانے، جنگلات کے تحفظ کے لیے سیٹلائیٹ مانیٹرنگ سسٹم، بلڈنگ بائی لاز کے لیےچیف سیکرٹری کا اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کے فیصلہ کی روشنی میں اور وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ہدایت پر آزادکشمیر میں تمام عمارات کو ایک پلاننگ کے تحت بنانے، جنگلات اور گرین بیلٹ کے تحفظ کے […]

شدید سردی، برفباری میں ہنگامی بنیادوں پر برقی لائنوں کی درستگی کر کے بجلی بحال کر دی گئی ہے، ترجمان محکمہ برقیات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان محکمہ برقیات کا کہنا ہے کہ سیکرٹری توانائی و آبی وسائل، چیف انجینئر برقیات مظفرآباد اور ناظم برقیات سرکل مظفرآباد کی ہدایت کے مطابق محکمہ برقیات سرکل مظفرآباد کے ذیلی ڈویژن ہا ء مظفرآباد، گڑھی دوپٹہ،جہلم ویلی اور نیلم میں […]

آزاد کشمیربلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول میں ترمیم کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے شیڈول میں سپریم کورٹ کی جانب سے دیے گئے وقت میں 45 ایام کی توسیع کی روشنی میں حلقہ بندیوں کے شیڈول میں ترمیم کردی۔آزادجموں و کشمیر […]

آزادجموں و کشمیر کونسل کے انتخابات،آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں توسیع کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آزادجموں و کشمیر کونسل کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں توسیع کر دی۔ کشمیر کونسل کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی آج دن 2 بجے کے بجائے شام 4 بجے […]

وزیراعظم آزادکشمیر اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسدعمرکی ویڈیو لنک ملاقات،تنظیمی امور ،آزادجموں وکشمیر کونسل کے انتخابات سے متعلق مشاورت کی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجمو ں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اور پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسدعمرکی بذریعہ ویڈیو لنک ملاقات۔ تنظیمی امور بالخصوص آمدہ آزادجموں وکشمیر کونسل کے انتخابات سے متعلق مشاورت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ووزیراعظم […]

close