مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت کیڈٹ کالج مظفرآباد کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر لیاقت حسین چوہدری، پرنسپل سیکرٹری برائے وزیراعظم ظفر محمود خان و دیگر متعلقین نے شرکت کی۔ […]