اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے آج صبح 8 بجے وطن واپس پہنچیں گے۔یاد رہے کہ وزیراعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرے کی سعادت حاصل کی اور روضہ رسول […]
سعودی عرب (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر جنرل (ر) بلال اکبر نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وزیر حکومت […]
مدینہ منورہ (پی آئی ڈی) تحریک انصاف مدینہ منورہ کی تنظیم نے وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی سالگرہ کے سلسلے میں مختصر پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔تقریب کے دوران وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پر وزیراعظم کی […]
مظفرآباد/سعودی عرب (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 26 جنوری کوبھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیئرمین آزادجموں وکشمیر احتساب بیورو سردار نعیم احمد شیراز کی زیر صدارت احتساب بیورو کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف پراسیکیوٹر سردار امجد اسلم، ڈائریکٹر لیگل رزاق احمد ندیم، ڈائریکٹرانتظامیہ /شکایات سید […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر بنیادی طور پر آزادی کا بیس کیمپ ہے جو کہ 24اکتوبر1947کو غازی ملت سردار ابراہیم خان کی قیادت میں قائم کیا گیا تھا ۔اب […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) حضرت سائیں سخی سہیلی سرکارؒ کا 122واں سالانہ عرس اختتام پذیر ہو گیا۔ محکمہ اوقاف آزادکشمیر کے زیر اہتمام 09روزہ عرس میں پاکستان و آزادکشمیر سے ہزاروں زائرین نے شرکت کی۔ عرس کی اختتامی تقریب کے موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے متوقع بارش اور برفباری کے سلسلہ میں تمام اضلاع متعلقہ محکمہ کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی تیاری کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ایس ڈی ایم اے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن راجہ منصورخان کا جمعرات کے روز نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کا دورہ۔ نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے انہیں محکمانہ […]
مدینہ منورہ (پی آئی ڈی) روضہ رسولﷺکے متولی شیخ علی نوری وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی قیام گاہ پر آئے جہاں وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے شیخ علی نوری کا والہانہ استقبال کیا،وزیر حکومت اظہر صادق بھی اس موقع پر […]