اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے پاکستان کا امیج دنیا میں بحال ہوا،عمران خان کی قیادت میں ملک صحیح سمت گامزن ہو چکا ہے۔ […]
دبئی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے آج یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے اپنی مدد آپ کے تحت یہاں پر مقیم کشمیریوں اور […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیراطلاعات، قانون انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ سفیر کشمیر عمران خان ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے جس سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے۔ اپوزیشن گلگت بلتستان کے معاملے پر سیاست […]
واشنگٹن (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل نے بھارتی ریاست اور بھارتی عدالتوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ریاست اور عدالتیں سچ کو دبانے کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ تحریک آزادی کے کارکن اور کشمیر کی تحریک کے سینئر رہنماء […]
میرپو ر(پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے تین رکنی بینچ نے میرپور میں واٹر سپلائی سکیم، باہم رسانی آب اور نکاسی آب سے متعلق توہین عدالت کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی کاوشوں سے حکومت پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے باوجود تیسری سہ ماہی میں پی ایس ڈی پی میں آزاد کشمیر کے لیے مختص فنڈ پر کٹ […]
کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آئین و قانون کی بالا دستی اور آئین کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے، آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں […]
میرپور (پی آ ئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ و سابق صدر لبریشن لیگ جسٹس عبدالمجید ملک ریاست جموں و کشمیر کے نامور قانون دان،معروف جج،سیاسی دانشوراور ریاست جموں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ اپنڈکس وبائی مرض نہیں، اپنڈکس پیٹ کی بیماریوں،آلودہ پانی اور ناقص خوراک کی وجہ سے ہوتا ہے۔اپنڈکس کی سرجریز کا جائزہ لینے کیلئے کلینککل آڈٹ کے احکامات جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) فریال تالپور انچارج سیاسی امور پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر سے مانیٹرنگ کمیٹی کے ممبران کی میٹنگ ہوئی جس میں چیرمین مانیٹرنگ کمیٹی سید عزادار حسین کاظمی، ممبران سید تصدق گردیزی، چوہدری ربنواز طاہر، سردار آفاق، ظفر سعید شامل تھے۔ اس […]
دبئی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے دبئی میں ایکسپو 2021-22میں کشمیر پویلین کا افتتاح کر دیا۔ دبئی میں یہ ایکسپو پچھلے پانچ ماہ سے جاری ہے اور یہ اس کا آخری مہینہ ہے اور اس میں […]