تتہ پانی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن ہجیرہ نے تتہ پانی ریسٹ ہاؤس میں مرکزی سینئر نائب صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ سردار رزاق اور صدر ہجیرہ کیمسٹ ایسوسی ایشن ماجد خیامی کی سربراہی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے سابق صدرو قائداعظم کے قریبی ساتھی خورشید ملت خورشید حسن خورشید کی برسی کے موقع پر دارلحکومت میں جموں وکشمیر لبریشن سیل اور جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سابق وزیر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں اور اس سے قبل بھی ان دونوں ممالک کے درمیان کشمیر پر تین جنگیں ہو چکی ہیں۔ لہذا انٹرنیشنل کمیونٹی کو مسئلہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس خواجہ محمد نسیم سے آج یہاں ایوان صدر مظفرآباد میں قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کا حلف لے لیا۔ اس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کابینہ نے آئین و قانون اورانسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایڈھاک ملازمین کا مستقبل طے کرنے کے حوالہ سے کابینہ کمیٹی کو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ کابینہ کمیٹی پنجاب، خیبر پختونخواہ اور عدلیہ کے فیصلوں کو […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں متعدد قراردادوں کی منظوری دی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ قرارداد میں کہا گیا کہ آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا یہ اجلاس پشاور، کوئٹہ اور سبی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ قائد ملت کے ایچ خورشید عظیم رہنماء تھے جنہوں نے اپنی زندگی کشمیر کاز کے لئے وقف کر دی تھی۔ کے ایچ خورشید بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے […]
سعودی عرب/ مدینہ منورہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئےہیں،چیف جسٹس اپنے دورہ کے ابتدائی ایام مدینہ منورہ میں گزاریں گئے، اس کے بعد چیف […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ خورشید ملت کے ایچ خورشید عظیم رہنماء تھے جنہوں نے اپنی زندگی کشمیر کاز کے لئے وقف کر دی تھی۔ کے ایچ خورشید بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے معتمد […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امورسردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ خورشید حسن خورشید ایک کردار کا نام تھا، وہ ایک نڈر،بے باک اور حق بات پر ڈٹ جانے والے لیڈر تھے۔ کے ایچ خورشید کی زندگی حقیقی جمہوری سوچ […]