تحریک آزادی کے بیس کیمپ میں 17 مارچ کو آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ اقدامات کو عالمی سطح پر اٹھانے اور بھارت کو بے نقاب کرنے کے لیے آزادی کے بیس کیمپ کو فعال کرنے […]

پورے آزاد کشمیر سے لوگ 17 مارچ کی ریلی میں شرکت کر کے حق خودارادیت کے حق رائے دیں گے، صدر آزاد کشمیر کی وفود سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پورے آزادکشمیر بالخصوص دارالحکومت مظفرآباد کے لوگ 17مارچ کو مظفرآباد میں کشمیر ریلی میں بھرپور انداز میں شرکت کر کے یہ ثابت کر دیں کہ […]

صدر آزاد کشمیر سے قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم کی ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی ملاقات

اسلام آباد(پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی ملاقات، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے دوران […]

وزیراعظم عمران خان مضبوط اعصاب کے مالک، نہ بکنے والے، نہ جھکنے والے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر کا الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب

میرپور(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج پاکستان کا شمار دنیا کی عظیم اور جری فوج میں ہوتا ہے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔ وزیر اعظم پاکستان نے بہترین موقف اختیار […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے متاثرین منگلاڈیم ذیلی کنبہ جات کے حوالے سے نیوسٹی کے نمائندہ وفد کی ملاقات، مسائل پر توجہ دلائی

میرپور(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے متاثرین منگلاڈیم ذیلی کنبہ جات کے حوالے سے نیوسٹی کے نمائندہ وفد نے ممبرقانون ساز اسمبلی چوہدری یاسرسلطان کی قیادت میں ملاقات کی،متاثرین منگلاڈیم کے ذیلی کنبہ جات کی آبادکاری کے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے انکی اسلام آباد کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی […]

آج کا پاکستان ترقی کی سمت پر گامزن جبکہ متوسط طبقے کیلیے روشن کل کی علامت ہے، کشمیری عوام اپنے بہادر لیڈر کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ قوم وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے، کشمیریوں کے محسن،آزاد خارجہ پالیسی کے خالق اور پاکستان کی ترقی کی علامت عمران خان کے خلاف […]

17 مارچ کو مظفر آباد میں عظیم الشان کشمیری ریلی منعقد کی جائے گی، ریلی کے شرکاء صرف آزاد کشمیر کا جھنڈا اٹھائے ہوں گے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں اگلے مرحلے میں 17مارچ بروز جمعرات صبح 10:30بجے دارالحکومت مظفرآباد میں ایک عظیم الشان کشمیر ریلی کا انعقاد […]

وزیراعظم آزاد کشمیر اچانک زیر تعمیر کوٹلی نکیال روڈ پر کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لینے پہنچ گئے

کوٹلی/ نکیال (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اچانک زیر تعمیر کوٹلی نکیال روڈ پر جاری کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لینے پہنچ گئے،وزیراعظم نے انجینئرز کی موجودگی میں زیر استعمال تعمیراتی میٹریل چیک کیا اور […]

وادی نیلم کے سیاحتی مقام کیرن میں ششر میلہ کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز

نیلم ویلی (پی آئی ڈی) پاک فوج اور پرائیوٹ گیسٹ ہاؤسز ایسوسی ایشن کے تعاون سے وادی نیلم کے سیاحتی مقام کیرن میں ششر میلہ کی رنگا رنگ تقریبات کا آغازکر دیا گیا۔ پہلے مرحلے میں موسم بہار کی آمد پر شجر کاری اور آگاہی […]

close