آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی عمرے کی ادائیگی کے لیے روانہ ہو گئے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی عمرے کی ادائیگی کیلیے دبئی کے راستے روانہ ہو گئے۔وزیر اطلاعات دبئی میں مختصر قیام کے بعد سعودی عرب روانہ ہونگے۔ وزیر اطلاعات عمرے کی ادائیگی کے […]

کشمیر ریلی میں ہر مکتبہ فکر کے لوگ شامل ہوکر ثابت کریں کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں، صدر آزاد کشمیر کا سنٹرل بار ایسوسی ایشن سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے موثر اقدامات اٹھاؤں گا، آزادی کے بیس کیمپ میں لوگ اپنا کردار ادا کریں گے۔ 17مارچ کی ریلی میں […]

ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) کی زیر صدارت آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، کشمیر ڈویلپمنٹ پیکج کے 49 ارب سے زائد مالیت کے 10 منصوبہ جات زیر غور لائے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیرکے ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا گیارواں اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا، اجلاس حکومت پاکستان کے نمائندہ اور متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹری صاحبان اور […]

دوبئی ایکسپو 2020، پاکستان پویلین میں کشمیر گیلری کی رونمائی، پاکستان پویلین کے باہر کشمیر کی مقامی زبانوں میں گانوں پر شائقین کا رقص

دبئی ( ) دوبئی ایکسپو 2020ء، پاکستان پویلین میں کشمیر گیلری کی رونمائی کردی گئی جبکہ پاکستان پویلین کے باہر فنکاروں کی جانب سے کشمیر کی مقامی زبانوں میں گانوں پر شائقین رقص کرتے رہے۔پاکستان پویلین کے اند ر گیلری میں کشمیر سے متعلق دستاویزی […]

پاک فوج کے زیر اہتمام آزاد کشمیر بھر میں فری ویٹرنری کیمپس کا انعقاد

عباسپور (پی آئی ڈی) پاک فوج کے زیر اہتمام آزاد کشمیر بھر میں فری ویٹرنری کیمپس کا انعقاد،جی او سی چنار ڈویژن میجر جنرل واجد عزیز کی ہدایت پر آزاد کشمیر بھر میں فری ویٹرنری کیمپس لگائے جا رہے ہیں جس کا مقصد لوگوں کو […]

آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن نے سالانہ رپورٹ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو پیش کر دی۔چیئرمین میں آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن ایئر مارشل (ریٹائرڈ)مسعود اختر نے گزشتہ روز کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں رپورٹ […]

آزاد کشمیرکے عوام کشمیر ریلی میں بھر پور شرکت کریں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی اپیل

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ریاستی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج 17مارچ کو آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی کشمیر ریلی میں بھرپور شرکت کریں ریلی کا آغاز مرکزی ایوان […]

اسلامو فوبیا کے خلاف قرارداد کی منظوری امت مسلمہ کی آواز ہے، وزیر اعظم عمران خان نے ثابت کیا کہ وہ عالم اسلام کے لیڈر ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا دبنگ بیان

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تجویز پر اقوام متحدہ کی طرف سے 15مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دینے کا فیصلہ لائق تحسین ہے وزیراعظم پاکستان […]

کشمیری عوام ڈی چوک کے تاریخی جلسے میں بھرپور کریں گے، تتر بتر اپوزیشن کو اب بھاگنے نہیں دیں گے، سردار فہیم اختر ربانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے عباسپور میں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے بیان کا جواب دیتے ہوے کہا ہے کہ فاروق حیدر کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے انہیں پارٹی […]

سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے رجسٹرار شیخ راشد مجید کو جج الیکشن ٹریبونل تعینات کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈسٹرکٹ و سیشن جج ،حال رجسٹرار سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر شیخ راشد مجید جج الیکشن ٹربیونل تعینات، چیف جسٹس عدالت العالیہ سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر نے تعیناتی کی منظوری دے دی، نوٹیفیکیشن جاری ، رجسٹرار سپریم […]

عمران خان نے کشمیر پر تاریخی موقف اختیار کیا، کشمیری عوام اپنے محبوب لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام ڈی چوک کے تاریخی جلسے میں بھرپور شرکت کر کے عمران خان کی دلیرانہ قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کریں گے۔عمران خان کشمیریوں کے […]

close