صدر آزاد کشمیرسے چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ کی ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

ججز کی تعیناتی کے سلسلے میں وکلاء ترامیم کیلئے تجاویز دیں، ڈسٹرکٹ بار پونچھ کی تقریب حلف برداری سے صدر آزاد کشمیر کا خطاب

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وہ پونچھ یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی تعیناتی چند روز میں کر دیں گے اسی طرح چھوٹا گلہ کیمپس کے مسائل کے حل کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔ […]

آزادکشمیر، بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا کام مقررہ تاریخ سے قبل مکمل ہو گیا، چیف الیکشن کمشنر کا اعلان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات 2022کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کا کام مقررہ تاریخ سے قبل مکمل ہوچکاہے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ریاست کے میگا پراجیکٹ کشمیر ہائی وے کی فیزیبلٹی رپورٹ کی منظوری دیدی

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ریاست کے میگا پراجیکٹ کشمیر ہائی وے کی فزیبلٹی رپورٹ کی منظوری دے دی، کشمیر ہائی وے کے منصوبے پر 26ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی 122کلو میٹر کشمیر ہائی وے مظفرآباد […]

وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 21 مارچ کو طلب کر لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 21مارچ کو اسلام آباد میں طلب کر لیا۔قبل ازیں کابینہ کا اجلاس طلب کرکے وزیراعظم […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت جائزہ اجلاس، رٹھوعہ ہریام پل کے منصوبہ میں تاخیرپر بریفنگ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں رٹھوعہ ہریام پل کے منصوبہ میں تاخیر پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی، اجلاس میں چیف سیکرٹری شکیل قادر خان، سیکرٹری ورکس و دیگر متعلقہ حکام نے […]

پاک فوج کے زیر اہتمام وادی نیلم میں نوسدہ نوسیری کے مقام پرشجرکاری مہم کا آغاز

نیلم ویلی (پی آئی ڈی) پاک فوج کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح وادی نیلم میں نوسدہ نوسیری کے مقام پرجمعہ کے روز شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ پاکستان آرمی کے میجر محمد عمر اور کیپٹن خالد خان آفریدی کی زیر نگرانی […]

ڈائریکٹر جنرل اطلاعات آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال کی قیادت میں محکمہ اطلاعات کے افسران کا پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل اطلاعات آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال کی قیادت میں محکمہ اطلاعات کے افسران کے وفد کا پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ۔ڈائریکٹر نیوز عارف محمود اور اینکر پرسن راشد یعقوب اور دیگر افسران نے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات […]

وادی لیپا، فوج کی طرف سے تحفہ، گورنمنٹ پرائمری سکول گھی کوٹ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی

وادی لیپہ (پی آئی ڈی) پاک فوج کی جانب سے لیپہ میں مختلف پروجیکٹس پر کام جاری ہے گزشتہ روز اسی تناظر میں پاک فوج کی جانب سے گاؤں گھی کوٹ کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں لوگوں کے مطالبے پر پینے کے صاف پانی کی […]

کشمیر ایک وحدت ہے، کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا کشمیر ریلی سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیر ایک وحدت ہے،کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے اور یہ فیصلہ ہمارے اسلاف کی قربانیوں کی بنیاد پر ہو گا،کشمیر کی تقسیم ممکن نہیں اور نہ ہی اس […]

مظفر آباد، آل پارٹیز کشمیر ریلی، اقوام متحدہ کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دے، تا کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں، صدر آزاد کشمیر اور دیگر مقررین کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں تاریخ ساز کشمیر ریلی کا انعقاد۔ ریلی کا آغاز نئے پریس کلب بنک روڈ […]

close