وزیراعظم آزاد کشمیر کی تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد، کابینہ کے ارکان ہمراہ پارٹی سیکرٹری جنرل اسد عمر سے ملاقات، تاریخی ”امر بالمعروف“ جلسے کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد۔آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے اراکین ماجد خان، دیوان علی چغتائی، ملک ظفر، محمد اقبال، حافظ حامد رضا، عاصم بٹ،پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر […]

ڈائر یکٹر جنرل تعلقات عامہ آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال کی قیادت میں محکمہ اطلاعات کے افسران کا ڈی جی پی آر پنجاب کا دورہ

لاہور (پی آئی ڈی) ڈائر یکٹر جنرل تعلقات عامہ آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال کی قیادت میں محکمہ اطلاعات کے آفیسران کے وفد نے ڈی جی پی آر پنجاب کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب ثمن رائے، ڈائریکٹر نیوز جاوید […]

کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ، جموں و کشمیر کی تاریخ کا روشن باب تھے، سابق صدر کی برسی پر صدر، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خصوصی پیغامات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد ریاست جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ آزاد کشمیر کے سابق صدر غازی ملت کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ مرحوم تحریک پاکستان، […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے کارکن کا قتل، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کمشنر پونچھ اور ڈی آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے تحریک انصاف آزاد کشمیر کے کارکن رضوان آزاد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر پونچھ اور ڈی آئی جی پونچھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم سردار عبد […]

چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن نے صدر آزاد کشمیر کو سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیئرمین آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن ائیر مارشل ریٹائرڈ مسعوداختر کی ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات۔ اس موقع پر چیئرمین آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن ائیر مارشل ریٹائرڈ مسعوداختر […]

تین ماہ کے دوران دوسری او آئی سی کانفرنس وزیر اعظم عمران خان کی بڑی کامیابی ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس اسلام آباد کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں او آئی سی مسلم امہ بالخصوص مقبوضہ کشمیر کیلئے بھرپور آواز […]

آزادکشمیر، وزیر اعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی، تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی و ٹکٹ ہولڈروں کا اجلاس آج ہو گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی و ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔قبل ازیں کابینہ کا اجلاس […]

چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان ہفتہ کو سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ گئے۔ قبل ازیں، چیف جسٹس 10 مارچ 2022 کو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچے اور […]

کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ ریاست کا اہم ادارہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ڈائریکٹر جنرل کے آئی ایم سے گفتگو

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیر اعطم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ ریاست کا اہم ترین ادارہ ہے جس کا کام ریاست کا نظام چلانے والی بیوروکریسی کی تربیت کرنا ہے اصلاحات کے خواب […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو تمام تر وسائل مہیا کئے جائیں گے، ترجمان حکومت آزاد کشمیر

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) ترجمان آزاد کشمیر حکومت نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر آزاد خطہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے پر عزم ہے۔ سپریم کورٹ آف آزا د کشمیر کے حکم اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن […]

ایل او سی کے مسائل حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی کنٹرول سے آئے طلبہ کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیرعبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پربسنے والے پاک فوج کے بلاتنخواہ سپاہی ہیں،ایل او سی کے مسائل حل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں،بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقوں میں بنکرز کی تعمیر […]

close