مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیرا عظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ایک بار پھر سے نئے وزیراعظم ہاؤس کو مفاد عامہ کے لیے پیش کر دیا۔ قانون ساز اسمبلی کے اجلا س میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان حق پر کھڑے ہیں اور پوری قوم انکی پشت پر چٹان کی طرح کھڑی ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان مضبوط اعصاب کے مالک ہیں، […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیزبیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت وویمن یونیورسٹی باغ کے سینٹ کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وائس چانسلر وویمن یونیورسٹی باغ پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید نے صدر آزاد جموں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم کی زیر صدارت ضلع نیلم کے مسائل کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس، ضلع نیلم میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، وزیراعظم کا سخت نوٹس‘ معاملے کی تحقیقات کا حکم۔کمشنر مظفرآباد ڈویژن نے نیلم […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس۔ مشیر صنعت وتجارت چوہدری مقبول، پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، سیکرٹری انڈسٹریز سید ظہور الحسن گیلانی و دیگر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزاد کشمیر یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کمیٹی کا اجلاس چانسلر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی صدارت میں ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر سینڈیکیٹ کمیٹی کے اجلاس میں بیس نکاتی ایجنڈے پر بحث کی گئی۔ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر اور سنٹر فار انٹرنیشنل سٹرٹیجک سٹڈیز میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔اس معاہدے پر دستخط آج یہاں ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ہوئے۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی صدر آزاد […]
مظفر آباد (پی آئی ڈی) چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمدکمیشن / پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل راجہ منصور خان اور ڈائریکٹر جنرل جموں وکشمیر لبریشن سیل و تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کی حکومت کی […]
اسلام آباد ( ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔۔ […]
اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو سعودی عرب میں اپنے ہیڈ کوارٹر کے دورے کی دعوت دے دی۔ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری […]