عمران خان کی کمال مہربانی اور شفقت کی وجہ سے آج آزاد کشمیر کے ہر شہری کے پاس 10 لاکھ روپے کی ہیلتھ انشورنس ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام کو عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کی تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں گے، عمران خان کی کمال مہربانی اور […]

راولاکوٹ بریگیڈ، ضلع بھر کے بڑےتعلیمی اداروں کے سربراہان کے ساتھ انٹرایکٹو سیشن

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) راولاکوٹ بریگیڈ کی جانب سے ضلع بھر کے بڑے تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ایک انٹریکٹو سیشن میں مدعو کیا گیا، جس میں وائس چانسلر پونچھ یونیورسٹی کے علاوہ محکمہ تعلیم کے ضلعی افسران، مختلف سکولز اور کالجز کے موجودہ و […]

جامعہ کوٹلی کا تیسرا سالانہ کانووکیشن، صدر آزاد کشمیر نے نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں گولڈ میڈلز اوراسناد تقسیم کیں

کوٹلی (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اعلیٰ اور معیاری تعلیم کسی بھی معاشرے میں ترقی اور کامیابی کا بہترین زینہ ہے اور اسی کی وجہ سے قومیں دنیا میں آگے بڑھتی ہیں۔ اعلیٰ تعلیم […]

پاک فوج کے زیراہتمام نیزا پیر سیکٹر میں فری میڈیکل اور فری آئی کیمپ کا انعقاد

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) پاک فوج کے زیراہتمام نیزا پیر سیکٹر میں فری میڈیکل اور فری آئی کیمپ کا انعقاد۔فری میڈیکل اور آئی کیمپس میں پاک فوج کے ڈاکٹرز نے 892 مریضوں کا فری چیک اپ کیا۔ جس میں میڈیکل مریضوں کی تعداد 712 تھی۔ […]

جموں وکشمیر لبریشن سیل کی تنظیم نو، وزیراعظم آزاد کشمیر کا جموں و کشمیر لبریشن کمیشن بنا کر سیاسی بھرتیوں سے پاک کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا جموں وکشمیر لبریشن سیل کی تنظیم نو کرتے ہوئے جموں وکشمیر سیل کے بجائے جموں وکشمیر لبریشن کمیشن بنا کر اسے سیاسی بھرتیوں سے پاک کرنے کا فیصلہ۔لبریشن کمیشن میں مبصرین […]

جاتلاں، پٹہکہ، گڑھی دوپٹہ، تتہ پانی، ارجہ، چڑھوئی، عباسپور، بلوچ میں نئے گرڈ اسٹیشنزکے قیام کا فیصلہ، وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ برقیات و آبی وسائل کا جائزہ اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ برقیات و آبی وسائل کا جائزہ اجلاس، جاتلاں، پٹہکہ، گڑھی دوپٹہ، تتہ پانی، ارجہ، چڑھوئی، عباسپور، بلوچ میں نئے گرڈ اسٹیشنز کے قیام کا فیصلہ۔ اجلاس میں وزیربرقیات […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں ہیلی کاپٹر کے حادثے پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر افسوس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کانگو میں اقوام متحدہ کی امن مشن میں خدمات سر انجام دینے والے پاک فوج کے ایوی ایشن یونٹ کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا […]

رمضان المبارک میں گراں فروشی، غیر معیاری اشیاء خوردونوش، وزیراعظم معائنہ کمیشن راجہ منصور خان نےاقدامات کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹس کو ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان نے ماہ رمضان المبارک میں گراں فروشی، ناقص و غیر معیاری اشیاء خوردونوش، صفائی ستھرائی، بھکاریوں سے عوام کو نجات دلانے، من مانے کرایوں کی وصولی کے خلاف اقدامات اور موثر حفاظتی انتظامات کے […]

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اندرونی اور بیرونی سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم اختر ربانی اور ساتھی وزراء کی گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق نے تاریخ کے درست دھارے کا انتخاب کیا ہے ۔وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے اس مشاورت […]

ڈائریکٹرف جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی چیئرمین پریس فاؤنڈیشن کو بریفنگ، فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کی حلف برداری 7، اپریل کو منعقد ہو گی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے ممبران کی تقریب حلف برداری 7اپریل 2022بروز جمعرات بوقت ایک بجے دن منعقد ہوگی۔ چیئرمین پریس فاؤنڈیشن جسٹس سردار لیاقت حسین ممبران بورڈ آف گورنرزپریس فاؤنڈیشن سے حلف لیں گے۔ اسی […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے مشیر برائے اوورسیز چوہدری محمد شعبان کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر اوورسیز کشمیریوں کو منظم کیا جائے، صدرریاست کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے مشیر برائے اوورسیز چوہدری محمد شعبان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آبادمیں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے […]

close