راولاکوٹ(آئی این پی )سابق وزیر امور کشمیر علی ا مین گنڈا پور نے جہانگیر ترین اور علیم خان کی علیحدگی کے بعد تنویر الیاس چغتائی کو پارٹی کے لیے ناگزیر قرار دے دیا ۔ذرائع کے مطابق گنڈاپور نے عمران خان کو کشمیر میں تبدیلی پر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے سینئر رکن راجہ محمد فاروق نیاز کی زیرصدارت آزادکشمیر میں آمدہ بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی فہرستوں کی تیاری کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے رکن فرحت علی […]
میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت نے کوہالہ سے میرپور 122 کلومیٹر کشمیر ہائی وے، رٹھوعہ ہریام برج کے زیر التواءمنصوبہ پر دوبارہ کام شروع کروایا، […]
جدہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل خالد مجید کی جانب سے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں سعودی عرب میں مقیم کشمیری رہنماؤں کو مدعو کیا گیا تھا۔ […]
مدینہ منورہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی مدینہ منورہ آمد۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے خصوصی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتمادجمع کرادی گئی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی جس پر 25 ارکان کے دستخط ہیں۔تحریک عدم اعتماد وزیرمالیات ماجد […]
جدہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلامی تعاون تنظیم (OIC)ہیڈ کوارٹر جدہ میں سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم (OIC)حسین ابراہیم طحہ سے تفصیلی اور اہم ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں او آئی سی میں پاکستان کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے (قلعہ روڈ) نیلم قلعہ تا عید گاہ روڈ مظفرآباد کو لیفٹیننٹ کرنل آصف اعوان شہید کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری دیدی۔ لیفٹیننٹ کرنل آصف اعوان کا تعلق مظفرآباد […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے حکومت کی جانب سے عوامی سہولت کے لیے رمضان پیکج کے تحت فوڈ سبسڈی، آٹا کی قلت اور اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں عدم اعتدال کی شکایات او رماہ صیام […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے جموں و کشمیر لبریشن سیل کی جلد تنظیم نو مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔جموں و کشمیر لبریشن سیل کا نام کشمیر لبریشن کمیشن ہوگا اور اسے سیاسی بھرتیوں سے پاک […]
جدہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج صبح سعودی عرب کے چار روزہ سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر جب وہ جدہ ائیرپورٹ پہنچے تو اُن کا ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی […]