مظفرآباد (پی این آئی) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری انوارالحق نےکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 23 مئی کو طلب کرلیا ہے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 23 مئی کو صبح 10 بجے طلب […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے 19 مئی کوآزاد کشمیر،مقبوضہ کشمیر،پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے بھارت کی جانب سے آزادی پسند رہنما یاسین ملک کے خلاف عدالتی ٹرائل کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے […]
مظفرآباد (پی این آئی) راولاکوٹ کے نواحی علاقہ نیلیاں پاچھیوٹ میں لینڈ کروزر جیپ المناک حادثے کا شکار ہوگئی ۔تین افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا ۔راولاکوٹ شہر کے نواحی علاقہ نیلیاں پاچھیوٹ میں جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں سابق امید وار اسمبلی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی جہلم ویلی کے چناری بازار میں علاقہ مکین اور تاجر تین روز قبل مری میں عباسیاں کےمقام پر کشمیری فیملی پر مبینہ وحشیانہ تشدد کے واقعہ اور راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں اسی فیملی کے زیر علاج بچے […]
مظفرآباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کو ٹلی امجد علی مغل نے گرمی کی شدت میں اضافے اور ہیٹ ویو کے پیش نظر ضلع کوٹلی کی حدود میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اوقات کار صبح سات […]
راولاکوٹ (پی این آئی) پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین نے اپنے مطالبات تنخواہوں کے مستقل حل اور پنشن کی ادائیگی کے لیے دوبارہ احتجاج کا آغاز کر دیا۔ پی ڈی اے کے دفتر کی تالہ بندی کرتے ہوئے ملازمین نے اپنے دفتر کے سامنے […]
مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد کے وی وی آئی پی بلاک کی ناقص تعمیر کا سخت نوٹس لے لیا ۔اسٹیٹ افسرایس ڈی او اور اورسیئر معطل، تھرڈ پارٹی سے تحقیقات کرانے احکامات جاری ,ڈی جی […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے وزیر خزانہ ,امداد باہمی اور ان لینڈ ریونیو عبدالماجد خان نئے مالی سال کے بجٹ سے متعلق صدرآزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے مشاورت کیلئے ایوان صدر کشمیر ہاوس اسلام آباد پہنچ گئے ۔صدر آزاد ریاست جموں وکشمیر […]
مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر نے عصر حاضر میں میڈیا کے کردار کوانتہائی اہم قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا یے کہ حکومت آزادکشمیر میڈیا کی ترقی کیلئے تمام […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس راجہ صداقت حسین نے سپریم کورٹ کے دوججز کی تقرری کے خلاف ہائی کورٹ میں دائررٹ پٹیشن ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کر دی جبکہ ہائیکورٹ کے چھ ججز کی تقرری کو کالعدم […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں بجلی کے ٹرانسفارمر کی چوری کی انوکھی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، وادی نیلم کے مختلف مقامات پر ٹرانسفارمر چوری کر کے علاقہ مکینوں کو بجلی کی سہولت سے محروم کرنے کی 9ویں واردات گزشتہ […]