مظفرآباد، جرنلسٹس کالونی کیلئے 2 کروڑ، پریس کلب کیلئے 20 لاکھ، اخبار فروشوں کیلئے 50 لاکھ، پریس کلب کو 25 موٹر سائیکل،وزیراعظم آزاد کشمیر کا پریس کلب میں اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر نے میڈیا کی ترقی اور صحافیوں کی تربیت اور استعداد کار بڑھانے کیلئے مظفرآباد میں جنرنلزم اکیڈمی کے قیام, جرنلسٹس کالونی کی تعمیر کیلئے 2 کروڑ روپے پریس کلب کیلئے 20 لاکھ، اخبار فروش ہاکروں کیلئے 50 لاکھ 20 […]

مظفرآباد، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ایوان صحافت کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد سردار تنویر الیاس نے مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا ۔عمارت کے مختلف حصوں کے معائنہ کے موقع پر وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے عمارت کی تعمیر میں استعمال کیئے گئے میٹریل کے کی […]

عالمی برادری کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کرے، صدر آزاد کشمیر کی امریکی سفارتخانے کے پولٹیکل قونصل جنرل سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نےانٹرنیشنل کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی رکوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ امریکی سفارت خانے کے پولیٹیکل […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو ابتدائی 30 کروڑ روپے فراہم کر دیئے گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کو 30 کوروڑ روپے فراہم کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کو مزید 60 کروڑ روپے درکار ہیں۔ آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی امید […]

آزاد کشمیر، بارشوں سے نقصان کی رپورٹ وزیر اعظم نے طلب کر لی

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے آزادکشمیر میں حالیہ بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے انتظامیہ کو کسی بھی نا گہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ […]

سیکرٹری سٹیٹ مینجمنٹ کا مظفر آباد شہر بارشوں سے ہونے والے نقصان کا جائزہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے سیکرٹری سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی محمد شاہد ایوب نے مظفراباد شہرمیں مون سون کی حالیہ بارشوں کے دوران ندی نالوں اور پانی کی قدرتی گزرگاہوں کو لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا ۔سیکرٹری ایس […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 31 اگست تک بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہیں، چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کےمطابق 31اگست تک بلدیاتی انتخابات ناگزیرہیں۔ انتخابات کے شیدڈل سے متعلق مشاورت کیلئے حکومت سے تحریک کردی گئی ہے چار اگست تک پولنگ سکیم مکمل […]

آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 4 کیس سامنے آگئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 4 کیس سامنے آگئے ۔مظفرآباد میں 2 جہلم ویلی میںایک اور پونچھ میںایک شہری کورونا کا شکار ہوا ۔آزادکشمیرمیں اب تک4 لاکھ 20ہرار458 افراد کے کورونا ٹیسٹ کروائے گئے جن میں سے43ہزار417افراد میں کورونا […]

آزاد کشمیر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، نیشنل عوامی پارٹی اور این ایس ایف کا دھرنا ناکام بنا دیا گیا، درجنوں کارکن گرفتار

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں بجلی کی غیر اعلانیہ جبری لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف نیشنل عوامی پارٹی اور این ایس ایف کے دارالحکومت مظفرآباد میں دھرنا کو پولیس اور انتظا میہ نے ناکام بنا دیا ۔نیشنل عوامی پارٹی کے مرکز ی صدر […]

آزادکشمیر الیکشن کمیشن، 31 اگست سے قبل بلدیاتی انتخابات تین مراحل میں ڈویژن کی سطح پرکرانے کا فیصلہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 31 اگست سے قبل بلدیاتی انتخابات تین مراحل میں ڈویژن کی سطح پرکرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حکومت کی مشاورت سے حتمی انتخابی شیڈول جاری کرنے […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن، بلدیاتی انتخابات کے لیے ریوائزڈ شیڈول کی منظوری دے دی گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے ریوائزڈ پولنگ سکیم / شیڈول کی منظوری دیدی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں سینئر رکن الیکشن کمیشن راجہ محمد […]

close